اتوار , 7 مارچ 2021

فیصل رمضان

یمن جنگ میں سعودی عرب کو بھیانک نقصان ہو رہا ہے

(تسنیم خیالی) ٹویٹر پر سرگرم مشہور صارف ’’العہد الجدید‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی حکومت یمن جنگ کی وجہ سے سعودی عرب کو حاصل ہونے والے نقصانات کو چھپا رہی ہے۔ العہد الجدید کے مطابق یمن جنگ کی وجہ سے اب تک 17 ہزار سے بھی زائد سعودی شہری متاثر ہوئے ہیں جن میں فوجیوں کا سب سے بڑا …

مزید پڑھیں »

امریکہ محاصرے میں ہے ایران نہیں!

(ایلنار بائینازاروف/ کیریل گولوف (ترجمہ تسنیم خیالی) امریکہ ایران کو محصور کرنے اور اسے تنہائی کا شکار بنانے میں مکمل طور پر نا کام ہو چکا ہے، ’’ایران جوہری معاہدے سے دستبردار ہونے کا حق رکھتا ہے کیونکہ یہ معاہدہ ایران کے لیے بے کار ہو چکا ہے یہ کہنا تھا ماسکو میں متعین ایرانی سفیر مہدی سنائی کا، ان …

مزید پڑھیں »

جرمنی سعودی عرب کو ہتھیار فراہم کرنا بند کر رہا ہے مگر!

(تسنیم خیالی) جرمنی چانسلر اینجیلا میرکل نے ایک اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمنی سعودی عرب کو ہتھیاروں کی ترسیل بند کر رہا ہے اور یہ بندش تب تک جار رہے گی جب تک سعودی عرب استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں پیش آنے والے جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے کی وضاحت نہیں کرتا اور اس …

مزید پڑھیں »

کیا بن سلمان اپنے والد کا تختہ الٹ سکتا ہے؟

(تسنیم خیالی) سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل ہونے کے بعد سعودی عرب پہلے جیسا نہیں رہا اور اس وقت سعودی شاہی محل میں فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد علیحدہ علیحدہ بہت کچھ سوچ رہے ہیں، فرمانروا کی بات کی جائے تو وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ ان کے بیٹے نے خاشقجی کو قتل کروا کے انتہائی احمقانہ …

مزید پڑھیں »

دوھرا معیار

الوقت نیوز (ترجمہ تسنیم خیالی) ایک بندہ قتل ہوا تو پوری دنیا کہہ رہی ہے کہ یہ ایک ناقابل معافی جرم ہے اور دوسری جانب پوری ایک قوم ماری جا رہی ہے اور اسی دنیا کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا، یہ حالت ہے دنیا کی جو جمال خاشقجی کے قتل ہونے پر واویلا مچا رہی ہے، مگر یمن میں …

مزید پڑھیں »

بن سلمان کی اردگان کے ہاتھوں ہونے والی بے عزتی کی داستان

(تسنیم خیالی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے اگرچہ اپنے آخری خطاب میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے حقائق کو ظاہر نہیں کیا اور اس قتل میں ملوث اصل مجرم کی حقیقت نہیں بتائی مگر اردگان اب بھی سعودی قیادت اور بالخصوص ولی عہد پر نالاں ہیں۔ میرے خیال میں اردگان شاید یہ سوچتے ہوں گے …

مزید پڑھیں »

کیا اردگان نے اپنا خطاب آخری وقت میں بدل دیا؟

(تسنیم خیالی) گزشتہ منگل کے روز ترک صدر رجب طیب اردگان کا خطاب سننے والا ہر شخص حیران ہوا تھا کیوں کہ اس خطاب میں انہوں نے کوئی نئی بات نہیں کی جس کا مطلب یہ ہے کہ شدت انتظار ہونے والا یہ خطاب آخری لمحات میں بدل دیا گیا تھا، ان آخری لمحات میں کیا ہوا تھا؟ ایسا کیا …

مزید پڑھیں »

اردگان کا منہ بند کرنے کی قیمت کیا تھی؟

(تسنیم خیالی) سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی واردات کے حوالے سے ترک صدر رجب طیب اردگان کا بیان قدرے مایوس کن تھا، انہوں نے اپنے بیان میں وہی باتیں دہرائیں جو پوری دنیا کے علم میں ہیں اور ایسا کوئی انکشاف نہیں کیا جو سعودی عرب کیلئے خطرناک ثابت ہو سکے۔ انہوں نے اپنے بیان میں سعودی عرب …

مزید پڑھیں »