پیر , 1 مارچ 2021

معصوم نقوی

ایران کیخلاف 70 ملکی کانفرنس ۔۔؟

وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق مشرقی یورپ کے ملک پولینڈ کے دارالحکومت وارسوا میں ہونے والی امریکی ،عربی،اسرائیلی کانفرنس میں یورپ کی شرکت کے بارے میں بے یقینی ہے وال اسٹریٹ جرنل کا کہنا ہے کہ یورپی سفارتی زرائع اس بات کی تاکید کرتے ہیں کہ یورپ کا وارسوا کانفرنس میں شرکت کا کوئی ارادہ نہیں ہے کیونکہ انہیں اس …

مزید پڑھیں »

مغربی ایشیا کی صورتحال اور مزاحمتی بلاک

(قسط اول) سن 2011میں جس وقت شام میں تخلیقی بحران کے نظریے کے تحت خلفشار پیدا کیا گیا تھاتو اس وقت اس تخلیقی بحران کے شام سے تعلق رکھنے والےحصے میں دو بڑے اہداف تھے ،انہی دو اہداف کا براہ راست نئے مشرق وسطیٰ یا مغربی ایشیا کی سوچ کے ساتھ گہرا تعلق بھی بنتا ہے الف:اسرائیل کے لئے ممکنہ …

مزید پڑھیں »

کشمیر کا انسانی المیہ ۔ عالمی توجّہ کا طالب

(ریاض شاہ مشوانی) بھارت اس حقیقت سے آگاہ ہے کہ کشمیریوں کو طاقت کے زور پر اپنا غلام نہیں بنایا جا سکتا۔ بھارت کی فوجی قیادت نے بارہا اس حقیقت کا اعتراف بھی کیا ہے کہ طاقت کے استعمال سے مجاہدین کو شہید کرنے سے کشمیر میں جاری تحریک کو نہیں کچلا جاسکتا کیونکہ ہر کشمیری مجاہد کی شہادت کے …

مزید پڑھیں »

خشوگی کے آخری لمحات کی تفصیلات

(محمد اسلم خان) جمال خشوگی کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کیسے کئے گئے دل دہلا دینے والی کتاب منظر عام پر آگئی۔ترکی کے تین صحافیوں نے اپنی نئی کتاب میں ظلم وبربریت کی اس داستان کو حرف بحرف تحریر کردیا ہے جس کا نشانہ سعودی نژاد کالم نگارجمال خشوگی بنا تھا۔ ایک ایک لمحے کی ریکارڈنگ سے حاصل ہونے والی …

مزید پڑھیں »

شام میں ناکامی کا اٹل فیصلہ

خطہ پھر سے نئی پوزیشنوں میں کچھ دن پہلے میڈل ایسٹ آئی نے انکشاف کیا کہ خلیجی عرب ملک میں سے کسی ملک میں گذشتہ سال کے آخری مہینے میں ایک اہم میٹنگ ہوئی اس میٹنگ میں چار ملکوں کے خفیہ اداروں کے سربراہ شامل تھے ،اس میٹنگ کا موضوع ترکی کا خطے میں بڑھتا ہوا اثر رسوخ تھا ۔ …

مزید پڑھیں »

نئی سرد جنگ اور پاکستان

(قیوم نظامی) دوسری عالمی جنگ کے بعد انیس سو سینتالیس میں سرد جنگ کا آغاز ہوا ، امریکہ اور روس دنیا کی دو بڑی طاقتیں تھیں، روس کیمونزم کا حامی تھا جبکہ امریکہ کیپیٹل ازم کا علمبردار تھا اور روس کے بڑھتے ہوئے عالمی اثرورسوخ کو روکنا چاہتا تھا۔ چناچہ اس نے اپنے اتحادی ملکوں کے ساتھ مل کر ایک …

مزید پڑھیں »

احساس مروت کو کچل دیتا ہے یہ نظامِ تعلیم

(تحریر: نذر حافی) کتے کی موت پر اداسی، جنگلات کے کٹنے پر احتجاج، ماحول کی آلودگی کے خلاف ریلی، جانوروں کی نسل کشی کے خلاف مقالات، یہ آج کے مہذب مغربی معاشرے کا ایک چہرہ ہے جبکہ اس کا دوسرا چہرہ یہ ہے کہ بوسنیا، یمن، افغانستان، عراق اور شام میں کسی انسان کی موت پر کوئی اداسی اور دکھ …

مزید پڑھیں »

قاضی حسین احمد مرحوم کی یاد میں

(لیاقت بلوچ) سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین احمد مرحوم نے اتحاد امت کے لیے اور مظلوم مسلمانوں پر ظلم کے خلاف جرا¿ ت مندانہ آواز بلند کی۔ درد ِ مشترک اور قدرِ مشترک ہی امت کے لیے ناگزیر عمل ہے۔قاضی صاحب مرحوم نے انتھک جدوجہد سے قومی سیاست پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ آج کے دور میں قاضی …

مزید پڑھیں »

شام سے امریکی افواج کے انخلا کا فیصلہ اور خطے کی بدلتی صورتحال

(ڈاکٹر راشد عباس) (حصہ اول) آج کل یہ سوال زبان زد خاص و عام ہے کہ صدر ٹرمپ نے کسی پالیسی، فریب یا حربے کے طور پر شام سے امریکی فوجوں کے انخلا کا فیصلہ کیا ہے یا وہ اس میں واقعاً سنجیدہ ہیں اور انہوں نے اپنے انتخابی وعدے پر عمل درآمد کیا ہے۔؟ 2011ء میں امریکہ نے عرب …

مزید پڑھیں »

شام کی بدلتی صورتحال

(ڈاکٹر ندیم عباس) چند دن پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وہ شام سے سو دنوں میں اپنی فوجیں واپس امریکہ بلا لیں گے۔ بقول ان کے ہم نے شام میں داعش کو شکست دے دی ہے۔ قطع نظر اس بات کے کہ امریکہ نے داعش کے بنانے اور اسرائیل نے اس کو بار بار تحفظ فراہم …

مزید پڑھیں »