اتوار , 7 مارچ 2021

ٹیگ: آل سعود

ایران کے خلاف تمام سازشی منصوبے شکست سے دوچار ہوں گے: جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بغداد میں دہشت گردانہ کارروائیوں اور نیتن یاہو کے بیانات کا مقصد صرف ایران سے مقابلہ آرائی ہے تاہم ایران کے خلاف ذلت آمیز سازشی منصوبے ناکام ہوجائیں گے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ٹوئٹ کرکے بغداد کے دہشت گردانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی …

مزید پڑھیں »

عدالت کا مکہ کرین حادثے کے ملزمان کو بری کرنے کا حکم جاری

اب سے پانچ برس قبل مکۂ مکرمہ میں پیش آنے والے 108 افراد کے ہلاکت خيز واقعے کے ملزمان کو بری کر دیا گیا۔ مزید اطلاعات کے مطابق مکہ مکرمہ کی عدالت نے سانحہ حرم کرین کے حوالے تازہ فیصلے میں 13 ملزمان کو الزامات سے بری کر دیا۔ بری کیے جانے کے فیصلے میں ’بن لادن‘ گروپ بھی شامل …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد قبیلۂ آل سعود میں پھوٹ

صیہونی ذرائع ابلاغ نے ریاض تل ابیب گٹھ جوڑ کے معاملے پر سعودی خاندان کے دو دھڑوں میں تقسیم ہو جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ عبری زبان کے ایک اخبار نے سعودی ولیعہد اور خود ساختہ اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد آل سعود میں اختلافات کے شدت اختیار کئے جانے کی خبر دی …

مزید پڑھیں »

جمال خاشقچی کے قتل کا ایک اور المناک پہلو اجاگر

ترکی کا کہنا ہے کہ جمال خاشقچی کے قتل کے شواہد مٹانے کا مشن دو رکنی سعودی ٹیم نے انجام دیا تھا۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق  آل سعود کے مخالف معروف صحافی جمال خاشقچی کے قتل کے تعلق سے ترکی کے حکام نے باضابطہ طور پر کہا ہے جمال خاشقچی کے قتل کے شواہد مٹانے میں ریاض حکومت …

مزید پڑھیں »

آل سعود نے 1500 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کئے جانے کے احکامات جاری کر دئے گئے ہیں۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے بعد سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایک اطلاع کے مطابق سعودی حکومت نے 1500 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیے …

مزید پڑھیں »

یمنی فوج نے جنوبی نجران پر حملہ کر کے سعودی ایجنٹوں کو بھاری نقصان پہنچایا

یمن کی فوج اور رضاکار فورسز نے کامیاب کارروائیاں انجام دے کر جنوبی سعودی عرب کے نجران علاقے میں جارحین کے کئی فوجی مورچوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔ المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے نجران میں واقع الظھرہ محاذ پر یہ کارروائیاں انجام دے کر سعودی ایجنٹوں کو بھاری …

مزید پڑھیں »

یمنی ’قدس ۲‘ سے غاصب و غدار پریشان۔ کارٹون

گزشتہ ہفتے یمنی فوج نے چھے برسوں سے وطن کے خلاف جاری سعودی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر حملہ کیا۔ اس حملے میں قدس ۲ نامی میزائل استعمال کیا گیا جس نے پوری کامیابی کے ساتھ آرامکو کے آئل ڈسٹریبیوشن یونٹ کو نشانہ بنایا۔ یمنیوں کے اس حملے نے بیت المقدس کو مل بانٹ کر …

مزید پڑھیں »

نتن یاھو بن سلمان ملاقات، آل سعود کی غداری

سعودی عرب کے ولی عہد بن سلمان نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو کے ساتھ ہونے والی حالیہ خفیہ ملاقات کی خبریں جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ المیادین ٹیلی ویژن کے مطابق صہیونی اخبار اسرائیل ٹوڈے نے اپنے ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد بن سلمان نے صیہونی وزیراعظم …

مزید پڑھیں »

آل سعود کی پالیسیوں سے اختلاف کرنے والے علماء اور مفتیان کو گرفتار کرنے کا حکم

سعودی عرب میں ایسے تمام علماء مفتیان اور شخصیات کی گرفتاری کے احکامات جاری کئے گئے ہیں جو آل سعود کی پالیسیوں کے موافق نہیں ہیں۔ سعودی عرب کی مذہبی امور کی وزارت نے اخوان المسلمین کے تعلق سے ریاض کی پالیسیوں کو فالو نہ کرنے والے تمام علماء اور مفتیوں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف قانونی کاروائی کئے …

مزید پڑھیں »