منگل , 9 مارچ 2021

ٹیگ: آگ

ترکی میں کورونا مریضوں کے اسپتال میں آگ بھڑک اٹھی ، 9 افراد ہلاک

ترکی میں کورونا مریضوں کے آئی سی یو وارڈ میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ ابلاغ نیوز نے غیرملکی خبررساں ادارے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک صوبے غازی انتیپ کے نجی اسپتال میں وینٹی لیٹر میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس نے آئی سی یو کو اپنی لپیٹ میں …

مزید پڑھیں »

کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پھر بے قابو

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں ایک بار پھر سے آگ بھڑک اٹھی، مسلسل ہونے والی آتشزدگی سے ریاست کے جنگلات کا 4 فیصد حصہ جل کر خاک ہوچکا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست جنوبی کیلیفورنیا کے کانیون آبی درے میں جنگلات میں ایک بار پھر سے آگ بھڑک اٹھی ہے، آگ سے فائر بریگیڈ کے 2 کارکن …

مزید پڑھیں »

گوئٹے مالا میں مظاہرین نے قومی پارلیمان کو آگ لگا دی

گوئٹے مالا سٹی: وسطی امریکا کے ملک گوئٹے مالا میں مظاہرین نے قومی پارلیمان کو آگ لگا دی، پولیس پر پٹرول بم بھی پھینکے، ہزاروں افراد نئے مالی بجٹ میں تعلیم اور صحت کے شعبے میں فنڈنگ میں کمی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ تفصیل کے مطابق گوئٹے مالا میں ہزاروں افراد کفایت شعاری پالیسی نامنظور کے نعرے لگاتے …

مزید پڑھیں »