اتوار , 7 مارچ 2021

ٹیگ: آیت اللہ زکزاکی

آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ

نائیجیریا کے عوام نے کل ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ نائیجیریا کے عوام نے ان مظاہروں میں آیت اللہ شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ کو سخت علالت اور بیماری کے باوجود طویل عرصے سے جیل میں …

مزید پڑھیں »