تین ایرانی تاجروں اور صہیونی جاسوس کے تبادلے کی پہلی ویڈیو نومبر 26, 2020 168 تین ایرانی تاجروں کو بیرون ملک بے بنیاد الزامات کی بنا پر گرفتار کرلیا گیا تھا جنھیں ایک اسرائیلی جاسوس کے بدلے میں آزاد کرالیا گیا ہے صہیونی جاسوس کے پاس برطانوی اور آسٹریلوی شہریت موجود تھی۔ مزید پڑھیں »