پیر , 25 جنوری 2021

ٹیگ: اسرائیلی فوج

ایم آئی 6 کو مجرمانہ سرگرمیوں کی چھوٹ

​​​​​​​برطانیہ کا بدنام زمانہ محکمہ ایم آئی سکس اپنے ہی ملک میں مجرمانہ سرگرميوں کا مرتکب ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق برطانیہ میں خفیہ محکموں کے نگران ادارے نے حکومتی مرضی اور منشا کے برعکس اپنے ایک فیصلے میں یہ بات آشکار کر دی ہے کہ برطانیہ کی خفیہ ایجنسی ’ایم آئی سکس‘ کے ایجنٹ اور مخبر برطانیہ کے اندر …

مزید پڑھیں »

ایک سال میں صیہونی فوج نے ڈیڑھ ہزار فلسطینیوں کو گرفتار کیا

مقامی دفاعی کمیٹی کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہےکہ ایک سال کے دوران صیہونی فوج نے خواتین بچوں اور بزرگوں سمیت ڈیڑھ ہزار فلسطینیوں کو گرفتارکیا۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوج نے چھاپہ مار کاروائیوں اور نام نہاد تلاشی کے نام پر لوٹ مارکرتے ہوئے 44 خواتین 182 بچوں …

مزید پڑھیں »

بغیر کسی جرم کے ڈیڑھ سال صیہونی زندان میں گزارنے والا فلسطینی رہا

قابض صیہونی حکام نے فلسطینی نوجوان کو انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت زندان میں ڈالا تھا جو آج 16 ماہ قید کاٹنے کے بعد رہا کردیا گیا۔ مقبوضہ فلسطین میں اسیروں کی تفصیلات فراہم کرنےوالے ادارے کلب برائے اسیران کی جانب سے جاری کردہ بیان میں تصدیق کی ہے کہ آج صبح صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت …

مزید پڑھیں »

اسرائیل اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

معروف یہودی مورخ آئزک ڈوشر کہتے ہیں کہ جو لوگ اسرائیل کو ایک غاصب ریاست سمجھتے ہیں انھیں معلوم ہونا چاہیے کہ یہودی شوق سے نہیں آئے بلکہ زمانی جبر انہیں فلسطین کھینچ کے لایا۔ یوں سمجھ لیجیے کہ ایک یہودی نے جان بچانے کے لیے جلتی عمارت سے چھلانگ لگائی اور اتفاقاً نیچے کھڑے فلسطینی پہ جا گرا۔ یوں …

مزید پڑھیں »

تحریک انتفاضہ سے آج تک 3 لاکھ 48 ہزار فلسطینیوں کو قید کیا گیا، رپورٹ

قابض صیہونی ریاست نے فلسطینیوں کو اجتماعی خوف میں‌ مبتلا کرنے، ان کے حوصلے پست کرنے اور انہیں اجتماعی مشکلات اور مصائب کا شکار کرنے کیلئے ان کی گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں۔ فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کے تحقیقی امور کے ذمہ دار ریاض الاشقر نے انتفاضہ الحجارہ کے 33 سال پورے ہونے پر ایک تفصیلی رپورٹ جاری کی ہے …

مزید پڑھیں »

صیہونی فوج نے فلسطینی معلمہ ھنادی حلوانی کو ایک بار پھر گرفتارکرلیا

فلسطینی معلمہ ھنای حلوانی گزشتہ پانچ سالوں کے دوران متعدد مرتبہ صیہونی ریاست کی انتقامی کارروئیوں کا شکار بن چکی ہیں ۔ مقامی ذرائع کے مطابق قابض صیہونی فوج نے آج صبح مقبوضہ بیت المقدس میں وادی الجوز کی رہائشی مقبوضہ فلسطین کی معروف سماجی شخصیت اور معلمہ ھنادی حلوانی کو مسجد اقصیٰ کے باب حطہ سے ایک بار پھر …

مزید پڑھیں »

مستقبل کی محاذ آرائی میں حماس عسقلان کو تباہ کر دیگی، انٹیلیجنس رپورٹ

اسرائیلی ٹی وی چینل نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ مستقبل کے کسی بھی محاذ آرائی میں اسرائیلی شہر عسقلان کو حماس تباہ کردے گی۔ اسرائیلی چینل 12 نے اسرائیلی قابض فوج کی تیار کردہ ایک خفیہ داخلی دستاویز کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ مستقبل میں غزہ کے ساتھ ہونے والی کسی بھی محاذ آرائی کی …

مزید پڑھیں »

صیہونی آباد کار کا چرچ پر حملہ، فلسطینیوں نے ناکام بنادیا

شدت پسند صیہونی آبادکارنے بیت المقدس میں تاریخی چرچ پر آتشگیر مادہ کی مدد سے آگ لگانے کی کوشش کی جس کو موقع پر موجود فلسطینیوں نے ناکام بناکر حوالے پولیس کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں زیتون کے پہاڑوں کے علاقے میں چالیس سال کے لگ بھگ شدت پسند یہودیوں کے حلیے میں ملبوس ایک …

مزید پڑھیں »

صیہونی فوج نے 12 فلسطینی پولیس اہلکاروں کو گرفتار اور یک شہری کو اغواکرلیا

قابض فوج نے بے بنیاد الزامات کی پاداش میں نوجوان کو تشدد کا نشانہ بناکر بعدازاں اغواء کر لیا۔ قبضے میں ایک نوجوان ، محمد خواجہ ، نعلین سے گرفتار ہوا ، جب وہ مقبوضہ بیت المقدس میں تھا۔ آج صبح صیہونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیاں کی اور اس دوران فلسطینی پولیس …

مزید پڑھیں »