اتوار , 28 فروری 2021

ٹیگ: اسرائیلی وزیر اعظم

نئے انتخابات ہوئے تو نیتن یاہو کی چھٹی ہو جائے گی ، گانٹس

خود ساختہ صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے ایک بار پھر صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو پر شدید تنقید کی ہے۔ بلیو اینڈ وائٹ پارٹی کے صیہونی وزیر جنگ بنی گانٹس نے زور دے کر کہا ہے کہ اگر چوتھی بار انتخابات ہوئے تو نیتن یاہو اسرائیل کے وزیر اعظم نہیں ہوں گے اور انھیں بھی یہ جان لینا چاہئے۔ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل میں ایران کو شکست دینے کی ہمت نہیں ، چیک فریلیچ

چیک فریلیچ نے کہا کہ اسرائیل میں ہمت نہیں ہے کہ وہ ایران کو شکست دے سکے ۔ مزید اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی قومی سلامتی کے سابق معاون چیک فریلیچ نے کہا ہے کہ ایران خطے کا طاقتور ملک ہے اور اسرائیل میں ایران کو شکست دینے کی ہمت نہیں ہے۔ 00:26 00:40  دانلوڈ 15 MB

مزید پڑھیں »

اسرائیل اور سعودی عرب کا واضح پیغام: جو بائیڈن اب کیا کریں گے؟

اگرچہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ دوسری مدتِ صدارت کا الیکشن ہار چکے ہیں، لیکن ان کے وزیرِ خارجہ نے انتخابی نتائج کے بعد مشرق وسطیٰ کا اہم اور طویل دورہ کیا جبکہ ان کے واپس جاتے ہی امریکا کے قائم مقام وزیرِ دفاع کرسٹوفر ملر ’تھینکس گوِنگ‘ کا تہوار فوجیوں کے ساتھ منانے کے بہانے خطے میں آن وارد ہوئے اور …

مزید پڑھیں »

محمد بن سلمان کی اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات فلسطینی قوم سے غداری اور خیانت ہے

فلسطینی تنظیم حماس کے اعلی رکن نے اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو کے دورہ سعودی عرب کو فلسطینی کاز اور اہداف کے ساتھ عرب بادشاہوں کی بہت بڑی خیانت اور غداری قراردیتے ہوئے مذمت کی ہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق فلسطینی تنظیم حماس کے اعلی رکن محمود الزہار نے اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو کے دورہ سعودی عرب کو فلسطینی …

مزید پڑھیں »

قبلہ اول کے غدار بحرین کے ولیعہد نے اسرائیلی وزیر اعظم کو با ضابطہ دورے کی دعوت دے دی

قبلۂ اول کے غدار بحرین کے ولیعھد نے تمام تر شرم و حیا اور عالم اسلام میں پائی جانے والی حساسیت کو نظر انداز کرتے ہوئے صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کو منامہ کے دورے کی باضابطہ دعوت دی ہے۔ صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے بحرین کے ولیعھد سلمان بن حمد بن عیسی آل …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو اور مائیک پومپیو کا دورہ سعودی عرب ، ملاقات کا احوال

امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو  اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ریاض میں سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اسرائیلی میڈیا نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کل سعودی عرب کا دورہ کیا ہے ، ان کی ملاقات سعودی خونخوار ولی عھد محمد …

مزید پڑھیں »