ہفتہ , 20 اپریل 2024

ٹیگ: اسرائیل

اسرائیل ایران کے وار سے خوف زدہ۔ پروپیگنڈوں پراتر آیا

اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپڈ نے ملکی شہریوں کو ‘حتی الامکان جلد ازجلد’ ترکی چھوڑ دینے کا مشورہ دیا ہے۔ ان کے بقول ایرانی حمایت یافتہ افراد استنبول میں اسرائیلی شہریوں پر حملے کا سرگرمی سے منصوبہ بنا رہے ہیں۔ اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپڈ نے یہ پروپیگنڈا  ایک ایسے وقت پر کیا ہے کہ جب دو سخت حریف ممالک …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی عہدیدار کا اعتراف، ایران اور اسرائیل میں سائبر جنگ جاری ہے

صیہونی حکومت کے ایک عہدیدار نے دعوی کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان پردے کے پیچھے سائبر جنگ جاری ہے۔ صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کونسل کے سابق سربراہ نے یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ ایران اور اس حکومت کے درمیان پس پردہ جنگ جاری ہے، کہا کہ وہ نہیں جانتے کہ یہ جنگ کب ختم ہوگی۔ رپورٹ …

مزید پڑھیں »

بیروت: گیس کے ذخائر پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف لبنانی شہریوں کا مظاہرہ

اپنے بیان میں لبنانی پارلیمنٹیرین کا کہنا تھا کہ وہ آئندہ بھی لبنان کے قدرتی ذخائر کی حفاظت کیلئے اقدامات کرتے رہیں گے اور لبنان کی قومی سالمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے بالواسطہ مذاکرات میں بھی شریک ہونگے۔ اسلام ٹائمز۔ لبنان کے قدرتی ذخائر پر صیہونی جارحیت کے خلاف لبنانی شہریوں نے مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر مظاہرہ کیا اور …

مزید پڑھیں »

جنگ کی آہٹ ، اسرائیل کی اشتعال انگیزی ، کیا شام سے بھڑکے گي اگلی جنگ کی چنگاری

لندن سے شائع ہونے والے اخبار کے چیف ایڈیٹر اور معروف عرب صحافی عبدالباری عطوان کے ایک مقالے کا اقتباس  اسرائيلی طیاروں نے دمشق ایئرپورٹ پر راکٹ فائر کئے جس کی وجہ سے ايئر پورٹ کے کئ حصوں کو نقصان پہنچا اور اب شاید کئي دنوں تک اس ايئرپورٹ کو استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا یہ در حقیقت ایک طرح …

مزید پڑھیں »

فلسطین : حماس نے دمشق پر اسرائیلی حملے کی مذمت کردی

 حماس نے دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی ہے۔ اسلامی تحریک مزاحمت کے ترجمان جہاد طہ نے اس سلسلے میں اپنے بیان میں کہا ”اسرائیل کے ان جارحانہ حملوں نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ اس سے ہماری عرب قوم کے مفادات خطرے میں ہیں۔خطے میں اس دہشت گرد شناخت سے …

مزید پڑھیں »

شام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں تباہ ہونے والے ہوائی اڈے کی مرمت کر رہا ہے

شام کی وزارت ٹرانسپورٹ نے بتایا کہ شام کے دارالحکومت کے ہوائی اڈے پر مرمت کا کام شروع کر دیا گیا ہے، جسے اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد ہفتے کے روز دوسرے دن کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔ وزارت نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ حملے کے بعد رن وے شدید نقصان کے ساتھ سروس سے …

مزید پڑھیں »

دمشق ائیرپورٹ کو بڑا نقصان ہونے کے سبب رن وے قابل استعمال نہیں، شام

شام میں 2011 میں خانہ جنگی شروع ہونے کے بعد سے اسرائیل نے اپنے پڑوسی ملک پر سینکڑوں فضائی حملے کیے ہیں۔ شام نے اسرائیل کے فضائی حملے کے بعد دمشق انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو رن وے سمیت بڑا نقصان پہنچنے کی تصدیق کی ہے، جو کہ ہفتے کو دوسرے دن بھی مرمت کے لیے بند رہا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے …

مزید پڑھیں »

ایرانی کمانڈر کا پڑوسیوں کو اسرائیل کو خلیج فارس میں قدم جمانے کی اجازت دینے کیخلاف خبردار

پاسداران اسلامی انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اگر کوئی ملک بچوں کو مارنے والی ناجائز حکومت کو خطے میں قدم جمانے کی اجازت دیتا ہے تو وہ ملک اور پورا خطے عدم تحفظ، افراتفری اور عدم استحکام کا شکار ہو جائے گا۔ یہ بات بریگیڈیئر جنرل علیرضا تنگسیری نے ہفتہ کے روز بڑے تنب کے دورے …

مزید پڑھیں »

تہران:آئی اے ای اے، اسرائیل کی دھونس دھمکی میں آ گئی: ایران

ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ بہت افسوس کا مقام ہے کہ ایک بین الاقوامی تنظیم، ایک ناجائز ریاست کی دھونس دھمکی اور استحصال کا شکار ہو رہی ہے  اور اس کی ساکھ پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔  ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ  محمد اسلامی نے جمعرات کی …

مزید پڑھیں »

صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں 93 فلسطینی زخمی

صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں 93 فلسطینی زخمی صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر دھاوا بول کر دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔ فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق صیہونی دہشتگرد فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں من جملہ «قلقیلیه»، «نابلس» اور «الخلیل» پر دھاوا بولا جس کے دوران کم سے کم 93 فلسطینی شدید زخمی …

مزید پڑھیں »