بدھ , 24 اپریل 2024

ٹیگ: اسرائیل

اسرائیل کا دورہ کرنے والے پاکستانی وفد کی خاتون سرغنہ کے مسلم لیگ ن سے تعلقات بے نقاب

اس معاملے پر سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ سامراج کے اشارے پر اسرائیل سے دوستی بڑھائی جا رہی ہے، نامور صحافی و تجزیہ کاراوریا مقبول جان نے کہا کہ بیرون ملک پاکستانی مدتوں سے اسرائیل جا کر ملاقاتیں بھی کرتے رہے ہیں اور سفرنامے بھی لکھتے رہے ہیں۔ لیکن آج تک کسی اسرائیل صدر کو یہ جرآت …

مزید پڑھیں »

اسرائیل شیرین ابو عاقلہ کے قتل کی تحقیقات جلد مکمل کرے: انٹونی بلینکن

امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے اپنے اسرائیلی ہم منصب سے فلسطینی نژاد امریکی صحافیہ شیریں ابو عاقلہ کی اسرائیلی فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکت سے متعلق بات چیت کی ہے۔ دونوں وزرا خارجہ کے درمیان یہ رابطہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب مقبوضہ بیت المقدس میں انتہا پسند یہودی آبادکاروں کے فلیگ مارچ کی وجہ سے …

مزید پڑھیں »

ایران نے اسرائیل سے تعلقات کو جرم قرار دینے پر عراق کی قدردانی کی

عراق میں تعینات ایران کے سفیر نے عراقی پارلیمنٹ کی جانب سے غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کو جرم قرار دینے پر عراقی پارلیمنٹ کی قدردانی کی ہے۔ ایسنا کی رپورٹ کے مطابق عراق میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر محمد کاظم آل صادق نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے عراقی پارلیمنٹ کے اراکین کی جانب سے غاصب …

مزید پڑھیں »

فلسطینی اراضی پر اسرائیل کے غیر قانونی قبضے پر روس کی تنقید

اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے فلسطینی اراضی پر صیہونی حکومت کے قبضے ، غیر قانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر اور قوانین کی خلاف ورزی کئے جانے پر کڑی تنقید کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب واسیلی نبنزیا نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ مقدس مقامات کی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے امریکا کو بتایا ایرانی کرنل کے قتل میں اس کا ہاتھ تھا، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

منگل کے روز وسطی تہران میں ہونے والے سید خدائی کے جنازے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی تھی —فوٹو:رائٹرز امریکی جریدے نیویارک ٹائمز نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل نے امریکا کو آگاہ کردیا ہے کہ گزشتہ ہفتے ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک کرنل کی ہلاکت کے پیچھے اس کا ہاتھ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا متنازع فلیگ مارچ آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے،حزب اللہ

ہمیںقابض دشمن کے ہاتھوں لبنانیوں کے مصائب اور دیہاتوں ، قصبوں پر بمباری، دھمکیوں کو یاد رکھنا چاہیے،نصراللہ بیروت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 26 مئی2022ء) لبنان کی مزاحمتی سیاسی جماعت حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے آنے والے دنوں میں اسرائیل کے مقبوضہ بیت المقدس میں متنازع فلیگ مارچ کے نتائج پر …

مزید پڑھیں »

امریکا اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا ایران

ایسوشی ایٹڈ پریس نے اپنی رپوررٹ میں بتایا ہے کہ شہید صیاد خدائی کے جلوس جنازہ میں اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگے۔ امریکی خبر رساں ایجنسی نے پاسبان حرم شہید حسن صیاد خدائی کے جلوس جنازے کے حوالے سے ایک رپورٹ پیش کی جس میں بتایا کہ ہزاروں کی تعداد میں سوگواروں نے ” اسرائیل مردہ” کے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے اپنے تمام سفارت خانوں کوالرٹ کردیا

تہران میں ایران کے اسلامی انقلابی گارڈز کور (IRGC) کے ایک رکن کے قتل کے بعد اسرائیلی حکومت نے مبینہ طور پر دنیا بھر میں اپنے تمام سفارت خانوں کو الرٹ کر دیا ہے۔ IRGC نے قتل کے فوراً بعد ایک بیان جاری کیا، جس میں اس حملے کے پیچھےانقلابی مخالف عناصر کی نشاندہی کی گئی۔ نور نیوز ویب سائٹ، …

مزید پڑھیں »