ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکی انتخابات کے دوران پیش آنے والے واقعات نے اس ملک کے زوال میں تیزی پیدا کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکہ کے اقتصادی، سیاسی، سماجی مسائل روٹیشن کے بغیر عالمی رائے کے سامنے پیش کئے گئے اور اس کا آج …
مزید پڑھیں »