پیر , 30 نومبر 2020

ٹیگ: افغان طالبان

کابل دوسرے روز بھی دھماکوں سے گونج اٹھا

افغانستان کا دارالحکومت کابل آج دوسرے روز بھی دھماکوں سے گونج اٹھا، اتوار کی صبح ہونے والے دو دھماکوں میں سے ایک میں افغان آرمی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں آج بھی دو بم دھماکے ہوئے، ایئرپورٹ کے قریب ٹائم ڈیوائس کے ذریعے افغان آرمی کی گاڑی کو دھماکے …

مزید پڑھیں »

امریکی وزیر خارجہ کی افغان طالبان اور افغان حکومت سے الگ الگ ملاقات

امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نےقطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان اور افغان حکومت کے نمائندوں سے علیحدہ علیحدہ ملاقات اور گفتگو کی۔  ابلاغ نیوز نے یورونیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نےقطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان دہشت گردوں اور افغان حکومت کے نمائندوں سے علیحدہ علیحدہ ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات …

مزید پڑھیں »

افغان ڈونر کانفرنس 23 اور 24 نومبر کو جنیوا میں ہوگی

برسلز میں یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ افغان ڈونر کانفرنس 23 اور 24 نومبر کو جنیوا میں ہوگی۔ ابلاغ نیوز نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی یونین نے کا کہنا ہے کہ افغانستان میں ہم نے 20 سال تک امن کے لیے سرمایہ کاری کی ہے۔ افغانستان میں امن بہت پیچدہ اور …

مزید پڑھیں »

جوبائیڈن کے دور حکومت میں امریکہ اور طالبان کی صورتحال افغان ماہرین کی نگاہ میں

مزید تفصیلات کے مطابق افغان ماہرین اور تجزيہ نگاروں نے کہا ہے کہ افغان ماہرین اور تجزيہ نگاروں کا کہنا ہے کہ بائیڈن کے دور حکومت میں افغانستان کی صورتحال امریکہ کے سابق صدر باراک اوبامہ کے دور کے مشابہ رہے گی ۔ افغان ماہرین کے مطابق ابھی تک امریکی انتخابات کے حتمی اور سرکاری نتائج کا اعلان نہیں ہوا …

مزید پڑھیں »

افغانستان صوبہ قندوز میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپیں ، 8 طالبان دہشتگرد ہلاک

افغانستان کے صوبہ قندوز میں افغان سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 8 طالبان دہشت گرد ہلاک جبکہ 3 سکیورٹی اہلکار بھی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ابلاغ نیوز نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ قندوز میں افغان سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 8 طالبان دہشت گرد ہلاک جبکہ 3 سکیورٹی اہلکار بھی …

مزید پڑھیں »