اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے بسیجی اور رضاکارانہ فکر کو نامحدود قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آج انقلاب اسلامی کی طاقت نے امریکہ کو اس کی اسٹراٹیجک سطح سے دور کردیا ہے۔ میجر جنرل سلامی نے تہران میں سپاہ محمد رسول اللہ (ص) کے کمانڈر کی معرفی کی تقریب سے …
مزید پڑھیں »