جمعرات , 25 اپریل 2024

ٹیگ: اقوام متحدہ

تہران:ایران مخالف قرارداد کی منظوری کے بعد ایران کا جوابی اقدام

ایران کی وزارت خارجہ نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز میں تہران کے خلاف قرارداد کے بانی ملکوں کو اس قرارداد کے بعد کے ایرانی اقدامات کے نتائج کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے اس قرارداد کا جواب ٹھوس اور مناسب ہوگا امریکہ اور تین یورپی ممالک برطانیہ، فرانس اور …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے بی جے پی رہنماؤں کے توہین آمیز بیانات کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا

پاکستان نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے توہین آمیز بیانات کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر عبداللہ شاہد سے گفتگو ہوئی جس میں بی جے پی رہنماؤں کے توہین آمیز ریمارکس اور اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے تعمیری …

مزید پڑھیں »

غذائی بحران مستقبل کے بڑے خطرات کی عکاسی کرتا ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی 2 فوڈ ایجنسیوں فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) اور ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے پوری دنیا میں خوراک کے متعدد بحرانوں کے بارے میں سخت انتباہ جاری کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ‘ہنگر ہاٹ اسپاٹس: شدید غذائی عدم تحفظ پر ایف اے او-ڈبلیو ایف پی کے ابتدائی انتباہات’ کے عنوان سے اپنی مشترکہ …

مزید پڑھیں »

روسی سفیر، سکیورٹی کونسل کا اجلاس چھوڑ گئے

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کے سفیر ویسلی نیبینزیا نے یورپین کونسل کے صدر چارلس مچل کے ریمارکس پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا اور اجلاس سے اٹھ کر چلے گئے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پیر کو ہونے والے اجلاس میں یورپی کونسل کے صدر چارلس مچل نے ماسکو پر الزام عائد کیا کہ اس نے یوکرین …

مزید پڑھیں »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے یاسین ملک کے معاملے پر اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے حریت رہنما یاسین ملک کے معاملے پر اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اقوام متحدہ کو لکھے گئے خط میں خدشہ ظاہر کیا کہ یاسین ملک کو دوران حراست شہید کردیا جائےگا۔ خط میں مزید کہا گیا ہےکہ سیاسی مقدمے میں گرفتاریاسین ملک سے بھارتی جیلوں میں …

مزید پڑھیں »

یمن میں جنگ بندی میں مزید دو ماہ کی توسیع

یمن کے لیے اقوام متحدہ کے ایلچی نے اعلان کیا ہے کہ یمن میں جنگ بندی میں مزید دو ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ یمن کے لیے اقوام متحدہ کے ایلچی ہانس گرنڈ برگ نے کہا کہ یمن میں معاہدے کے فریقین نے اصل معاہدے کی شرائط پر اتفاق کیا ہے، جنگ بندی میں مزید دو ماہ کی …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کا افغانستان میں خواتین اور انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش کا اظہار

روئٹرز کے مطالق افغانستان میں انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے رچرڈ بینیٹ نے افغانستان میں خواتین اور انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ افغانستان میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے طالبان حکومت سے خواتین پر عائد نئی پابندیوں کو واپس لینے کا بھی طالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے نمائندے کے …

مزید پڑھیں »

یمن : یمن جنگ میں مسجدیں اور اسپتال بھی محفوظ نہ رہے

انسانی حقوق و ترقی کے مرکز عین الانسانیہ نے یمن پر سعودی اتحاد کی دو ہزار چھے سو روزہ جارحیت کے اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔ اس مرکز کی رپورٹ کے مطابق جارحیت کے دو ہزار چھے سو روز کے دوران چھیالیس ہزار تین سو چوہتر افراد نشانہ بنے جن میں سے سترہ ہزار سات سو پچہتر افراد شہید …

مزید پڑھیں »