جمعرات , 19 اکتوبر 2017

ٹیگ: النصرہ فرنٹ

روٹی کے عوض گولی!دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ نے کمسن بچی کو گولی مار دی

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شامی شہر حلب میں گذشتہ روز تکفیری گروہ ’’النصرہ فرنٹ‘‘ کے ایک نشانے باز نے اپنی گولی سے ایک کمسن شامی بچی کو نشانہ بنا کے مار دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لڑکی کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ روٹی خریدنے کی غرض سے گھر سے باہر نکلی تھی، مگر روٹی کے عوض اُسے دہشت ...

مزید پڑھیں »