اتوار , 6 دسمبر 2020

ٹیگ: الیکشن

ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے خاندان کے لئے امان نامہ اور معافی نامہ لینے پر مشاورت کا آغاز

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے جو بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے اپنے بچوں اور قریبی ساتھیوں کے خلاف قانونی کارروائیوں کے خدشات کے پیش نظر قبل از وقت امان نامہ اور معافی نامہ لینے پر مشاورت کا آغاز کردیا ہے۔ ابلاغ نیوز نے سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ  ٹرمپ نے جو بائیڈن انتظامیہ کی …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر کا امریکی سپریم کورٹ پر شکوک و شبہات کا اظہار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سپریم کورٹ پر بھی شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سپریم کورٹ پر بھی شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔ امریکی صدر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ نہیں لگتا کہ امریکی سپریم کورٹ الیکشن میں دھاندلی کے الزامات …

مزید پڑھیں »

امریکہ کے الیکشن نتائج مزید تنازعات کا شکار ، ٹرمپ کا نتائج ماننے سے انکار

ڈونلڈ ٹرمپ بدستور حالیہ صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے دعووں پر اڑے ہوئے ہیں اور انہوں نے انتخابی نتائج کو ایک بار پھر مسترد کر دیا ہے۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھاندلی کے دعووں کا اعادہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ صدارتی انتخابات کے نتائج کو ہرگز تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے ایک بار پھر …

مزید پڑھیں »

کیا گلگت بلتستان توقعات پر پورا اترا ؟

وہی ہوا جو ہوتا آیا ہے۔ یعنی جو پارٹی اسلام آباد میں حکمران ہو گی وہی گلگت بلتستان کے انتخابات میں بھی کامیاب ہو گی۔اس بار یہ اعزاز تحریک انصاف نے حاصل کیا۔دو ہزار نو کے بعد مجلس قانون ساز کے یہ تیسرے انتخابات تھے۔ تینتیس ارکان پر مشتمل اسمبلی میں چوبیس نشستوں پر براہِ راست مقابلہ ہوتا ہے۔ چھ …

مزید پڑھیں »

صدر ٹرمپ اور ری پبلکن پارٹی اختیارات کی منتقلی میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں ، جو بائیڈن

امریکہ کے نومنتخب صدرجو بائیڈن نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ اور ری پبلکن پارٹی اختیارات کی منتقلی میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔ مہر خبررساں ایجنسی نے سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے نومنتخب صدرجو بائیڈن نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ اور ری پبلکن پارٹی  اختیارات کی منتقلی میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان انتخابات میں پی ٹی آئی 9 اور آزاد امیدوار 7 نششتوں کے ساتھ برقرار

گلگت بلتستان کے انتخابات میں تمام نشستوں کے غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے، تحریک انصاف 9 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ پیپلز پارٹی 4 نشستوں کے ساتھ دوسرے اور (ن) لیگ دو نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے، 7 نشستوں پر آزاد امیدوار فتح یاب ہوگئے۔ گلگت بلتستان کی 24 میں سے 23 نشستوں کے لیے ووٹنگ کا …

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کا آج آخری روز

اسلام آباد: گلگت بلتستان (جی بی) میں انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے۔ رات بارہ بجتے ہی تمام انتخابی سرگرمیاں بند ہوجائیں گی۔ انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام حلقوں میں انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل جاری ہے۔ انتخابی ڈیوٹی کے لیے چاروں صوبوں سے پولیس کے دستے بھی گلگت بلتستان پہنچ گئے …

مزید پڑھیں »