اتوار , 28 فروری 2021

ٹیگ: امت واحدہ پاکستان

پاکستان میں داعش کے وجود کے پیچھے بھی امریکہ ہے , علامہ محمد امین شہیدی

گڑھ مہاراجہ: ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق اُمتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے گڑھ مہاراجہ کے دورہ میں سیاسی و سماجی شخصیت جناب شہزادہ علی ذوالقرنین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر علامہ امین شہیدی نے مسلم اُمہ کو درپیش چیلنجز کے حوالہ سے ایک پریس کانفرنس سے بھی خطاب …

مزید پڑھیں »

امت میں مشترکات کا فروغ ہمارا بنیادی ہدف ہے جس میں ناصبیت کے لئے کوئی گنجائش نہیں , علامہ امین شہیدی

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے دعا کمیٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ کی دعوت پر وہاں کا تین روزہ دورہ کیا جس میں ایامِ فاطمیہ کے حوالے سے مرکزی امام بارگاہ میں دو روزہ مجالسِ عزا سے خطاب کیا اور 34ویں ماہانہ دعائے کمیل میں شرکت و تلاوت …

مزید پڑھیں »

اُمت واحدہ پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ میں تمام مکاتب فکر کے علماء کرام کا اہم اجلاس

اسلام آباد : اجلاس میں سربراہ اُمت واحدہ پاکستان حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ محمد امین شہیدی،نائب صدر اُمت واحدہ جناب پیر غلام رسول اویسی ، بذریعہ ویڈیو لنک جنرل سیکرٹری اُمت واحدہ جناب سید ضیاء اللہ شاہ بخاری صاحب، جناب علامہ محمد عباس وزیری ، جناب علامہ اقبال بہشتی، مفتی نعیم اللہ نعیمی ،مفتی سید ابرار حسین بخاری، مفتی عامر …

مزید پڑھیں »