جمعرات , 25 اپریل 2024

ٹیگ: امریکہ

امریکہ نے ایران کے خطرے سے نمٹنے کے لیے اسرائیل کی حمایت کی تصدیق کی

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیل کے دورے سے قبل ایران سمیت دیگر خطرات سے نمٹنے کے لیے صدر جو بائیڈن کے لیے دو طرفہ شراکت داری اور ملک کی حمایت کی پھر سے تصدیق کی ہے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ایک بیان میں کہا کہ مسٹر بلنکن نے اسرائیلی وزیر اعظم یائر لیپڈ کو ان …

مزید پڑھیں »

امریکا نے ایرانی پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق چین اور اماراتی کمپنیوں پر پابندی لگادی

امریکا نے مشرقی ایشیا کو ایرانی پیٹرولیم، پیٹروکیمیکل مصنوعات فراہم اور فروخت کرنے میں مدد کے الزام میں ایران ، چین، ہانگ کانگ اور متحدہ عرب امارات سمیت دیگر ملکوں کی کمپنیوں کے نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کر دیں۔ برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکا نے بدھ کے روز ایران، ہانگ کانگ، متحدہ عرب امارات ،چین،ویتنام اور سنگاپور …

مزید پڑھیں »

ایران میں "ہفتہ برائے امریکی انسانی حقوق” کا انعقاد

ایرانی حکومت نے امریکہ کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کرنے کے لیے جون کے آخر سے جولائی کے آغاز تک "ہفتہ برائے امریکی انسانی حقوق” کا انعقاد کیا۔ ایرانی وزارت خارجہ نے حال ہی میں ایک بیان میں کہاتھا کہ یکطرفہ پابندیاں امریکہ کے لیے ایرانی عوام کے حقوق اور مفادات کی خلاف ورزی کا اوزار …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں قتل و غارت اور نسل کشی کی پوری تاریخ ایک فریم میں

امریکہ کی تاریخ میں دنیا کے کونے کونے میں بہت سے جرائم ریکارڈ کیے گئے ہیں، جیسے کہ اس ملک کے مقامی باشندوں اور افریقیوں کی نسل کشی، جنوب مشرقی ایشیا اور مشرق وسطیٰ میں قتل عام۔ رپورٹ کے مطابق ترکی کی "اناطولیہ” خبر رساں ایجنسی نے اپنی ایک رپورٹ میں اس ملک کی تاریخ میں شروع سے اب تک …

مزید پڑھیں »

چین پر تمام محصولات کی منسوخی سےامریکہ سمیت پوری دنیا کو فائدہ ہوگا۔ چینی وزارت خارجہ

پانچ جولائی کو چینی وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے سوال کیا کہ پانچ جولائی کو چین کے نائب وزیر اعظم لیو حہ اور امریکی وزیر خزانہ جینیٹ یلین کے ساتھ ورچوئل ملاقات کےحوالے سے کیا اطلاعات ہیں ؟ کیا امریکہ چینی درآمدات پر عائد محصولات ہٹا دے گا یا چین نام نہاد "نان مارکیٹ "طرز عمل …

مزید پڑھیں »

امریکا؛ 8 پولیس اہلکاروں نے سیاہ فام شخص کو گولیوں سے بھون ڈالا

عالمی میڈیا کے مطابق ریاست اوہائیو میں پولیس کی فائرنگ سے سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے واقعے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے جس سے ثابت ہوگیا کہ پولیس نے نوجوان کو اس وقت گولیاں ماریں جب وہ نہتا تھا۔ ایک ہفتے قبل پیش آنے والے اس واقعے کی تفصیلات اب سامنے آگئی ہیں۔ 25 سالہ جے لینڈ واکر …

مزید پڑھیں »

عراق اور شام کی درمیانی سرحد پر واقع امریکی اڈے میں دھماکہ

عراقی پارلیمنٹ کیجانب سے ملک سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلاء کی منظوری اور بغداد کیجانب سے اس معاملے میں تاخیر کے بعد امریکی اتحاد کے لاجسٹک قافلوں کو ہفتہ میں یا بعض اوقات دن میں کئی بار سڑک کنارے نصب بموں سے نشانہ بنایا جاتا ہے۔ عراقی ذرائع ابلاغ نے شام کی سرحد کے نزدیک امریکی فوجی اڈے پر …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں یوم آزادی پریڈ خون میں نہاگئی۔

امریکی یوم آزادی کی تقریب میں کم از کم 6 ہلاک اور 31 زخمی امریکی یوم آزادی  کی سالگرہ کی تقریب میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور 31 افراد زخمی ہوگئے۔ امریکی حکام نے پیر کو مقامی وقت کے مطابق بتایا کہ امریکی ریاست الینوائے کے شہر شکاگو میں ایک ہائی لینڈ پارک میں امریکی یوم آزادی کی …

مزید پڑھیں »

ایران چند ہفتوں میں جوہری بم بناسکتاہے:امریکی ایلچی

ایرانیوں کو جلدیابدیرفیصلہ کرناہوگا،کسی بھی وقت جوہری معاہدہ قصۂ ماضی ہوجائےگا امریکاکے ایران کے لیے خصوصی ایلچی راب میلی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے پاس ’’چندہفتوں کے اندر‘‘ جوہری بم بنانے کے لیے کافی یورینیم موجود ہے۔ انھوں نے منگل کے روز نیشنل پبلک ریڈیو (این پی آر) کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ’’یہ وہ چیزہوگی جس …

مزید پڑھیں »

امریکہ پاکستان میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کرنیوالا ملک ہے، دلاور سید

امریکی صدر کے مشیر کا لاہور چیمبر میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمیں دوطرفہ تجارتی و اقتصادی تعلقات کے فروغ دینے کے موقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکی حکومت پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو بڑھانے کیلئے پرعزم ہے۔ ۔ امریکی صدر جوبائیڈن کے مشیر دلاور سید نے کہا …

مزید پڑھیں »