ہفتہ , 20 اپریل 2024

ٹیگ: امریکہ

امریکہ نے مشرق وسطیٰ میں 14 خفیہ پراکسی وار آپریشن کیئے

واشنگٹن:امریکہ نے اپنےبچاوکےلیےمشرق وسطیٰ میں 14 خفیہ پراکسی وار آپریشن کیئے،اطلاعات کے مطابق انٹرسیپٹ نامی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے پاس اس بات کے قوی ثبوت ہیں کہ امریکہ نے 2020 کے اوائل میں مشرق وسطیٰ اور ایشیا پیسیفک خطے میں کم از کم 14 پراکسی وار آپریشنز کرنے کے لیے "127E” کے نام سے ایک خفیہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ کو غلطی تسلیم کرکے ایرانی پابندیوں کا ختم کرنا ہوگا ایسا ایران کا حق بنتا ہے۔

ایکنا انٹرنیشنل ڈیسک کے مطابق سلامتی کونسل کے اجلاس میں چین کے نمائندے نے مطالبہ کیا کہ بورجام سلامتی کونسل کی طرف سے منظور شدہ 10 سال کے کثیر الجہتی مذاکرات اور سفارت کاری کا نتیجہ ہے لہذا ہم دوحہ میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کی بحالی کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ بورجام کا …

مزید پڑھیں »

امریکہ: ’صدارتی تمغہ آزادی‘ کیلئے پاکستانی بھی نامزد

امریکی صدر جو بائیڈن 17 افراد کو ملک کا سب سے بڑا سویلین ایوارڈ ’صدارتی تمغہ آزادی‘ دیں گے، پاکستانی شہری بھی ایوارڈ کے لیے نامزد ہوگئے۔ صدارتی تمغے کے لیے رواں برس منتخب کیے گئے افراد میں پاکستانی نژاد امریکی شہری خضر خان بھی شامل ہیں۔ خضر خان کے بیٹے امریکا کی فوج میں افسر تھے اور عراق میں …

مزید پڑھیں »

جنگ یوکرین میں امریکا اور مغرب کی نئی سازش کا انکشاف؟

روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکہ، جنگ زدہ ملک یوکرین بھیجنے کے لیے داعش کے جنگجوؤں کو بھرتی کر رہا ہے۔ ایک روسی خبر رساں ایجنسی اسپوتنک نے ایک باخبر ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے، دہشت گرد گروہ داعش کو یوکرین بھیجنے کے لیے بھرتی کر رہی ہے۔ فارس نیوز …

مزید پڑھیں »

چین کا امریکہ پر ایران کے معقول مطالبات کا جواب دینے پر زور

اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے چانگ جون نے 30 جون کو ایرانی جوہری مسئلے پر سلامتی کونسل کے کھلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ، ایرانی جوہری بحران کے آغاز کنندہ کے طور پر ایران کے معقول مطالبات کا فعال جواب دیتے ہوئے عملی اقدامات کرے۔ چانگ جون نے کہا کہ امریکہ نے ایک جانب معاہدے …

مزید پڑھیں »

امریکہ کا الٹرا سونک میزائل تجربہ ناکام

ہاوائی میں انجام پانے والا امریکہ کا الٹرا سونک میزائل کا تجربہ ناکام ہوگیا ہے۔  بلومبرگ نے رپورٹ دی ہے کہ یہ میزائل تجربہ بدھ کو انجام دیا گیا ہے تاہم امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے اس الٹرا سونک میزائل کی تفصیلات کے بارے میں کچھ نہیں بتایا. پینٹاگون نے ایک بیان جاری کر کے امید ظاہر کی ہے کہ …

مزید پڑھیں »

جوہری معاہدے سے متعلق ایران، امریکا مذاکرات بے نتیجہ ختم

دوحہ میں ہونے والے ایران، امریکا بالواسطہ مذاکرات کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے ہیں: امریکی محکمہ خارجہ- دوحہ میں ہونے والے ایران، امریکا بالواسطہ مذاکرات کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے ہیں: امریکی محکمہ خارجہ- فوٹو: فائل قطر کے دارالخلافہ دوحہ میں یورپی یونین کی وساطت سے ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے 2 روزہ بالواسطہ مذاکرات بغیر …

مزید پڑھیں »

سو روسی کمپنیوں کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں

امریکی وزارت خزانہ نے ایک سو مزید روسی شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے امریکی وزیرخزانہ جانٹ یلن نے ایک بیان میں دعوی کیا ہے کہ روسی دفاعی صنعت پر پابندیاں ، روسی صدر ولادیمیر پوتین کو کمزور کریں گی اور یوکرین کے خلاف جنگ میں بڑی رکاوٹ بنیں گی ۔ امریکی وزیر خزانہ نے …

مزید پڑھیں »

قطر نے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا خیر مقدم کیا۔

قطر نے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ بات چیت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ قطر کی وزارت خارجہ نے منگل کو یہ اطلاع دی۔وزارت خارجہ نے کہا کہ ان کا ملک مذاکرات کی کامیاب تکمیل کے لیے تمام ضروری سہولیات فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ قطر کی وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ قطر اس …

مزید پڑھیں »

ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات،دونوں فریق آمنے سامنے

پاک صحافت ایران اور امریکہ کے درمیان پابندیاں ہٹانے کے لیے بالواسطہ بات چیت منگل کو قطر میں شروع ہوئی جس میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی نائب سربراہ اینریکا مور نے ثالثی کی۔ امریکا اور ایران کے درمیان پابندیاں ہٹانے کے لیے مذاکرات شروع کرنے کا فیصلہ منگل اور بدھ کو یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے انچارج …

مزید پڑھیں »