جمعہ , 19 اپریل 2024

ٹیگ: امریکہ

امریکہ آبنائے تائیوان کے ذریعے طیارے بھیجنے کا دفاع کرتا ہے۔

امریکہ آبنائے تائیوان کے ذریعے طیارے بھیجنے کا دفاع کرتا ہے کیونکہ چین تیزی سے جارحانہ ہوتا جا رہا ہے۔ امریکی فوج نے منگل کو آبنائے تائیوان کے اوپر پرواز کے لیے امریکی طیارہ بھیجنے پر چین کی شکایات کو دور کر دیا۔ چین نے طویل عرصے سے دعویٰ کیا ہے۔ تائیوان اور آبنائے تائیوان پر خودمختاری، تائیوان کے جزیرے …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریاکامیزائل تجربہ،امریکا نے لگادی روسی بینکوں پرنئی پابندی

امریکہ نے دو روسی بینکوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکا نے یہ پابندیاں شمالی کوریا کی جانب سے تین نئے بیلسٹک میزائلوں (شمالی کوریا کے میزائل ٹیسٹ) کے تجربے کے بعد لگائی ہیں۔پڑھیں مکمل خبر….. واشنگٹن : امریکہ نے جمعہ کو شمالی کوریا اور اس کے جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگراموں پر نئی پابندیوں کے تحت دو روسی بینکوں …

مزید پڑھیں »

سینڈوچ میں مائیونیز زیادہ ڈالنے پر فائرنگ، خاتون ہلاک

امریکی ریاست جارجیا کے ایک مشہور ریسٹورنٹ میں کسٹمر نے سینڈوچ میں مائیونیز زیادہ ڈالنے پر غصہ میں آکر ملازمین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک خاتون ملازم ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگئی۔ پولیس نے کہا کہ سینڈوچ میں مائیونیز زیادہ تھا جس پر گاہک نے اپنا غصہ ریسٹورنٹ میں کام کرنے والے ملازمین پر نکال دیا۔پولیس کا …

مزید پڑھیں »

امریکہ ملک میں غربت سے جڑے مسائل کو حل کرنے پر توجہ مرکوز کرے ،چینی مندوب

چینی مندوب نے 27 تاریخ کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 50 ویں اجلاس میں انتہائی غربت کے بارے میں خصوصی نمائندے کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے سماجی تحفظ کے مسائل پر اپنے موقف کی وضاحت کی۔ انہوں نے کہا کہ نوول کورونا وائرس کی وبا سے امریکہ میں دیرینہ غربت کا مسئلہ اجاگر ہوا ہے۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں ٹرین کا خوفناک حادثہ،3 افراد ہلاک درجنوں زخمی

امریکہ میں لاس اینجلس سے شکاگو جانے والی تیز رفتار ٹرین پھاٹک پر کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ خبرکے مطابق، ریاست میزوری کے گورنر مائیک پارسن نے بتایا کہ اس خوفناک ٹرین حادثے میں 3 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، زخمیوں کی حالت …

مزید پڑھیں »

امریکی حکومت انسانی حقوق کی سب سے بڑی مخالف ہے : ایران

ایران نے اعلان کیا ہے امریکی حکومت نہ صرف یہ کہ انسانی حقوق کی حامی نہیں بلکہ سب سے زیادہ اس کی خلاف ورزی کرنے والی حکومت ہے ایران میں ستائیس جون سے تین جولائی تک ہفتہ امریکی انسانی حقوق منایا جاتا ہے جس کا مقصد ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کے متعدد جرائم ومظالم کی یاد دلانا ہے۔ اسلامی …

مزید پڑھیں »

دوحہ میں بالواسطہ امریکہ اور ایران کے مابین مذاکرات کی توقع ہے

بوریل کو اپنے نائب اینریک مورا سے بات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جو تہران میں جوہری مذاکرات کے کوآرڈینیٹر ہیں۔ 2015 کے جوہری معاہدے کو بحال کرنے کے مقصد سے مذاکرات کو بحال کرنے کی ایک نئی کوشش میں آج قطری دارالحکومت دوحہ میں بالواسطہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے آغاز ہونے کی توقع ہے۔ سرکاری …

مزید پڑھیں »

عمران خان کے امریکہ مخالف بیانیے سے تعلقات خراب ہوئے:امریکی سینیٹر

سابق وزیر اعظم عمران خان نے امریکا کو ایبسلوٹلی ناٹ کہا، اپنے اقتدار سے جانے کا ذمہ دا بھی امریکا کو ٹھہرایا، امریکا مخالف بیانات بھی دیتے رہتے ہیں۔ عمران خان کے الزامات کو امریکا بار بارمسترد کرچکاہے، چیئرمین پی ٹی آئی کے بیانات پر امریکا کی حکمران ڈیمو کریٹک پارٹی کے سینیٹر چک شومر نے کہا کہ سابق وزیراعظم …

مزید پڑھیں »

عالمی بالا دستی کی جنگ میں امریکی سازشیں

تحریر: زمرد نقوی روس اور یوکرین جنگ نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع کر دیا ہے۔ نیٹو چیف اسٹولٹن برگ نے متنبہ کیا ہے کہ یوکرین جنگ طویل ہو سکتی ہے۔ برطانوی وزیر اعظم نے بھی کہا ہے کہ ہمیں ایک طویل جنگ کے لیے خود کو تیار کرنا ہو گا۔ وقت سب سے اہم عنصر ہے۔ …

مزید پڑھیں »

معاشی بحران نے امریکا کو تباہی کے دہانے پر پہنچادیا، اقتصادی ماہرین

واشنگٹن : امریکی معاشی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ملک تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔ کورونا وائرس کے بعد یوکرین جنگ نے عالمی طاقت کو معاشی طور پر پریشانی میں مبتلا کر رکھا ہے۔ خاص کر پیٹرول کی قیمت کے سبب مہنگائی بڑھتی جا رہی ہے۔اس سلسلے میں مغربی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ بدترین …

مزید پڑھیں »