منگل , 2 مارچ 2021

ٹیگ: امریکی

ایران پر پابندیوں سے امریکی کمپنیوں کو نقصان ہوا ، ایران

ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف عائد امریکی پابندیوں کو خود امریکی کمپنیوں کیلئے نقصان کا باعث قرار دیا ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک ٹویٹ میں امریکی وزیرخارجہ مائک پومپئو کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ امریکی پابندیوں نے خود امریکی کمپنیوں کو ایرانی مارکیٹ …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں اسپیس ایکس کی عمودی لینڈنگ ناکام اور تباہ ہو گیا + ویڈیو

سیٹیلائٹ کو خلا میں لے جانے کی صلاحیت کے حامل اسپیس ایکس کے تیار کردہ ایس این 8 راکٹ کو عمودی لینڈنگ کے لئے آزمایا گیا مگر یہ تجربہ کامیاب نہیں ہو سکا۔ راکٹ لینڈنگ کے وقت عمودی شکل میں ضرور آگیا تھا تاہم زمین کے قریب آتے ہی اچانک پھٹ پڑا اور تباہ ہو گیا۔ یہ تجربہ اپنی نوعیت …

مزید پڑھیں »

امریکی عہدیدار کے صیہونی بستی کے دورے کے خلا ف احتجاجی مظاہرے

رواں ہفتے امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو کا مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں صہیونی غیر قانونی بستیوں کے متوقع دورے کے خلاف فلسطینی باشندوں کےاحتجاجی مظاہرے شدت اختیارکرگئے ہیں جن کی روک تھام کرتے ہوئےمظاہرین کی صہیونی فوج  کے ہاتھوں پر تشدد گرفتاریاں جاری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق صہیونی حکام اور امریکہ کے خلاف ان مظاہروں میں شریک افرادکا …

مزید پڑھیں »