واشنگٹن : امریکی ایئرلائن کے عملے نے مسافر کے کہنے پر مسلمان خاتون کو جہاز سے بے دخل کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی کانگریس کی نشست کے لیے نیو جرسی میں انتخاب لڑنے والی پہلی مسلمان خاتون عمانی الخطبت نیوجرسی میں ڈومیسٹک طیارے میں سفر کررہی تھیں کہ انہیں جہاز سے زبردستی نکال دیا گیا۔ انہوں …
مزید پڑھیں »