عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے پر کل رات حملہ ہوا ہے۔ ابلاغ نیوز نے صابرین نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یہ حملہ بغداد کے قریب اس وقت ہوا جب امریکی دہشتگرد فوجی ساز و سامان لے جا رہے تھے۔ صابرین نیوز نے ابھی تک اس حملے کی مزید تفصیلات …
مزید پڑھیں »