روس نے بحیرہِ جاپان میں موجود امریکی بحریہ کے ڈیسٹروئر جنگی جہاز کو اپنی سمندری حدود میں داخل ہونے کی کوشش پر واپس بھیج دیا اور دھمکی دی کہ نہ جانے پر ٹکر ماردی جائے گی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق یہ واقعہ منگل کو بحیرہِ جاپان میں پیش آیا جسے بحیرہِ مشرقی بھی کہا جاتا ہے …
مزید پڑھیں »