متحدہ عرب امارات کی فضائيہ کی نگرانی اور پائیلٹوں کی ٹریننگ اسرائیل کرے گا۔ یہ پیشکش امریکہ و اسرائیل کو خود عرب امارات نے دی ہے۔ متحدہ عرب امارات نے امریکی F-35 طیاروں کی خریداری پر اسرائیلی تحفظات کے حوالے سے امریکہ کو عجیب پیشکش کر دی ہے۔ عرب اخبار العربی الجدید نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات …
مزید پڑھیں »