اتوار , 28 فروری 2021

ٹیگ: امریکی دہشتگرد

امریکی فوجیوں کا جدید ہتھیاروں سے لیس قافلہ شام میں داخل

مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک قافلہ عراق سے شام کے شمال مشرقی علاقے میں داخل ہوا ہے۔ رشا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق فوجی ٹرکوں، ٹینکوں اور توپوں سمیت مختلف قسم کے ہتھیاروں سے لیس امریکی دہشتگردوں کا ایک قافلہ اتوار کے روز عراق سے الولید گزرگاہ سے شمال مشرقی شام میں داخل …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ نے اپنے امریکی بارودی دہشتگردوں کو واپس بلا لیا

لاکھوں عراقیوں اور افغانیوں کے قاتل امریکہ کے باوردی دہشت گردوں نے اپنا بوریا بستر لپیٹنا شروع کردیا ہے۔  امریکہ کے نائب وزیرجنگ کرسٹوفرمیلر نے کہا ہے کہ عراق اور افغانستان میں تعینات امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کا انخلاء آئندہ چند گھنٹوں میں شروع ہوجائے گا۔ انہوں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران بتایا کہ دونوں ملکوں …

مزید پڑھیں »

امریکی دہشتگردوں کے دستے شام سے عراق منتقل

شام سے امریکی دہشتگردوں کی واپسی کے آثار نمایاں ہونے شروع ہوگئے ہیں۔ امریکی دہشتگردوں کا ایک دستہ شام کے شمال مشرقی صوبے الحسکہ سے اپنے فوجی ساز و سامان کے ساتھ عراق میں داخل ہوا ہے۔ یہ دستہ المالیکہ شہر کے نواحی علاقے میں واقع امریکہ فوجی اڈے پر تعینات تھا، یہ علاقہ امریکہ کی اتحادی کرد ملیشیا کے …

مزید پڑھیں »