پیر , 8 مارچ 2021

ٹیگ: امریکی فوجی

یمن کے مشرقی ائیرپورٹ پر امریکی اور برطانوی فوج تعینات

یمن کے صوبے المہرہ کے جوانوں کے امور کے نمائندے نے کہا ہے کہ امریکی اور برطانوی فوجی یمن کے مشرقی علاقے میں واقع ایک ائیرپورٹ میں تعینات ہیں۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق یمن کے صوبے المہرہ کے جوانوں کے امور کے نمائندے بدر کلشات نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ امریکہ اور برطانوی فوجی الغیضه ائیرپورٹ میں …

مزید پڑھیں »

شام کے باشندوں کا امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ

شام کے شمال مشرقی علاقے کے عوام نے امریکی حمایت یافتہ کرد ملیشیا کی کاروائیوں پر اعتراض کرتے ہوئے ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق شمال مشرقی شام کے الحسکہ صوبے کے عوام نے سیرین ڈیموکریٹک فورس نامی کرد ملیشیا اور امریکی فوجیوں کے اقدامات کی وجہ سے اقتصادی صورتحال کے …

مزید پڑھیں »

عراق میں امریکی فوج کی موجودگی کے سوال پر مائیک پومپیو کا جواب

امریکی وزیر خارجہ مائک پومپئو نے سعودی عرب کے العربیہ چینل سے گفتگو میں اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہ عراق میں امریکی فوجی کیوں موجود ہیں؟ دعوی کیا کہ مصطفی الکاظمی کی حکومت کی حمایت کے لئے ہمارے فوجی عراق میں موجود ہیں۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائک پومپئو نے سعودی میڈیا …

مزید پڑھیں »