منگل , 9 مارچ 2021

ٹیگ: امریکی پابندیاں

پاکستان نے ترکی پر امریکی پابندیوں کی مذمت کی

پاکستان نے کہا ہے کہ اسے امریکہ کی جانب سے ترکی پر عائد کردہ پابندیوں پر سخت تشویش ہے۔ پاکستان نے امریکا کی جانب سے روسی فضائی دفاعی نظام کی خریداری اور ٹیسٹنگ کے باعث ترکی پر لگائی جانے والی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے جبری اقدامات کے بجائے تنازعات کو بات چیت اور سفارتکاری سے حل کرنے کا مطالبہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی چین کے 14 اعلی حکام پر ویزا اور اقتصادی پابندیاں عائد

امریکہ نے چین کے 14 اعلی حکام پر ویزا اور اقتصادی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ ابلاغ نیوز نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے چین کے 14 اعلی حکام پر ویزا اور اقتصادی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ہانگ کانگ میں حزب مخالف کے قانون سازوں کی نااہلی میں کردار ادا کرنے کی بنا …

مزید پڑھیں »