جمعرات , 4 مارچ 2021

ٹیگ: انڈیا

بھارتی کسان اور انڈیا میں ہندوتوا کا بڑھتا ہوا جبر

میں اکثر سوچتا ہوں کہ زندگی کی بنیادی ضروریات بڑی محنت کے بعد کسان پیدا کرتا ہے۔ اس کے لیے مہینوں موسموں کی سختیوں کو جھیلتا ہے، اپنی جمع پونجی کو قدرت کے حوالے کرتا ہے۔ مسلسل جدوجہد کے نتیجے میں ملنے والی فصل اس کی خون پسینے کی کمائی ہوتی ہے۔ یہ بنیادی کام کرنے والا کسان اس فصل …

مزید پڑھیں »

بھارتی بحریہ کے حادثے کا شکار طیارے کے قریب سے انسانی باقیات برآمد

بھارتی بحریہ کا کہنا ہے کہ اسے 10 روز قبل بحیرہ عرب کے اوپر حادثے کا شکار ہوئے مگ 29 کے لڑاکا طیارہ کے ملبے کے قریب انسانی باقیات ملے ہیں جنہیں ڈی این اے کے لیے بھیجا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بحریہ کا مگ 29 کا ٹرینی طیارہ 26 نومبر کو بحیرہ عرب میں گوا کے نزدیک …

مزید پڑھیں »

کسانوں نے بھارت کو 8 دسمبر کو بند کرنے کا اعلان کردیا

ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے آٹھ دسمبر کو کسانوں کی جانب سے بھارت بند کی کال کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق کانگریس پارٹی کے ترجمان پون کھیڑا نے نئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ ان کی پارٹی کسانوں کے بھارت بند کو کامیاب بنانے کی پوری کوشش …

مزید پڑھیں »

بابری مسجد کی برسی کے موقع پر دعائیہ اجتماعات ، سی بی آئی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرے گی

ہندوستان میں کورونا وائرس کے پیش نظر کئی شہروں میں آج کے دن کو یوم دعا کے طور پر منایا گیا اور ملک میں موجود دوسری مساجد کی حفاظت کے لیے دعا کی گئی۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق اجودھیا میں بابری مسجد کی شہادت کی 28 ویں برسی کے موقع پر جہاں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے …

مزید پڑھیں »

بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں نومبر میں 15 افراد کو شہید کر دیا

بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں نومبر کے مہینے میں فوجی آپریشن کے دوران 15 افراد کو شہید کردیا۔ ابلاغ نیوز نے کشمیر میڈیا سروس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں نومبر کے مہینے میں فوجی آپریشن کے دوران 15 افراد کو شہید کردیا۔ ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں سے ایک …

مزید پڑھیں »

مودی حکومت کسانوں کا استحصال کر رہی ہے ، راہل گاندھی

ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کسانوں کے سلسلے میں حکومت کی پالیسیوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت کسانوں کا استحصال کر رہی ہے۔ کانگریس کے اہم رہنما اور سابق صدر راہل گاندھی نے مودی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے کسانوں کی آمدنی دوگنا کرنے …

مزید پڑھیں »

”امن دشمن بھارت”

رواں برس بھارت پاکستان کے ساتھ ہونے والے جنگ بندی معاہدے کی 2729 بار خلاف ورزی کرچکا ہے۔جس میں21بے گناہ شہری شہید اور 206زخمی ہوئے۔بھارت کی جانب سے بین الاقوامی انسانی قوانین کی صریحاًمنافی اقدامات سے علاقائی امن و سلامتی کوشدید خطرات لاحق ہیں۔جبکہ عالمی برادری اس صورتحال پر خاموش ہے۔ایل او سی پر کشیدگی اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں بھارتی دہشت گردی بے نقاب ، کیا بھارت ایف اے ٹی ایف میں بلیک لسٹ ہوگا ؟

وطنِ عزیز میں بھارت کی طرف سے دہشت گردی کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں کیونکہ قیامِ پاکستان کے وقت سے ہی بھارتی قیادت کے بیانات، پالیسیاں، مقبوضہ کشمیر پر قبضہ اور اب تک ہونے والی پاک بھارت جنگیں اس بات کا بین ثبوت ہیں کہ بھارت سے بڑا پاکستان کا دشمن اور کوئی نہیں۔ آج وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی …

مزید پڑھیں »