انڈیا میں گذشتہ چھ روز سے ملک بھر سے آئے کسان دارالحکومت دلی میں دھرنا دیے بیٹھے ہیں اور اس وقت یہ مسئلہ انڈیا کے ذرائع ابلاغ کی شہ سرخیوں میں ہے۔ تاہم گذشتہ روز اس مباحثے میں کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ذکر بھی بار بار ہوا بلکہ خوب ہوا یہاں تک کہ انڈین حکومت کو بھی …
مزید پڑھیں »