اتوار , 28 فروری 2021

ٹیگ: ایرانی سائنسدان

پاکستان کی شہید فخری زادہ کے ظالمانہ قتل کی شدید مذمت

پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے ایران کے ممتاز اور نامور سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے بہمیانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ابلاغ نیوز نے ریڈیو پاکستان ویبسائیٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے ایران کے ممتاز اور نامور سائنسداں شہید محسن فخری …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی پروفیسر نے ایرانی سائنسدان کو قتل کرنے کا مقصد واضح کر دیا

تل ابیب یونیورسٹی کے پروفیسر نے کہا کہ اس قتل میں ملوثین اور کردار ادا کرنے والوں کا مقصد ایران کیخلاف دباؤ ڈالنے اور پورے خطے کو قابو سے باہر کرنے کا ہے۔ تل ابیب یونیورسٹی کے پروفیسر نے کہا ہے کہ ایرانی کمانڈروں اور سائنسدانوں کے قتل سے علاقے کو خطرے اور کشیدگی کا شکار کرنے کے علاوہ کچھ …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی معروف مذہبی اور سیاسی شخصیات کی ایرانی سائنسدان کے قتل کی مذمت

پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے ایرانی سائنسدان محسن فخری زادہ کے صیہونی دہشتگرد عناصر کے ہاتھوں قتل کی مذمت کی۔ مزید اطلاعات کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ، سربراہ امت واحدہ پاکستان علامہ محمد امین شہیدی ، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم رحمان، فلسطین فاونڈیشن کے جنرل سیکریٹری …

مزید پڑھیں »

ایران کے عظیم سائنسداں کی نماز جنازہ ادا اہم شخصیات کی شرکت

نماز جنازہ میں وزیر دفاع سمیت اعلی کمانڈروں اور شہید کے اہلخانہ نے شرکت کی۔ مزید اطلاعات کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے ممتاز اور معروف سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کی نماز جنازہ آج صبح وزارت دفاع میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں وزیر دفاع سمیت اعلی کمانڈروں اور شہید کے اہلخانہ نے شرکت کی۔ شہید محسن …

مزید پڑھیں »

ایران کے اعلی ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادہ کی جائے شہادت کی چند تصاویر

عینی شاہدین نے دھماکے اور اس کے بعد فائرنگ کی واردات کی تائید کی۔ بتایا جاتا ہے کہ حملے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس حملے میں تین سے چار افراد ہلاک ہوئے جن کا تعلق  صیہونی دہشت گردوں سے ہے۔

مزید پڑھیں »

ایرانی مایہ ناز ایٹمی سائنسدان پر خودکش حملہ ، شہادت کی تصدیق

اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک مایہ ناز ایٹمی سائنس داں کو ٹارگٹ کلنگ کرکے شہید کر دیا گیا۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادہ کو جمعے کی شام تہران کے مضافاتی علاقے دماوند میں دھماکے سے اور  پھر بعد میں فائرنگ کرکے شہید کر دیا گیا۔ مزید اطلاعات کے مطابق یہ حملہ 2:30 منٹ پر ہوا …

مزید پڑھیں »