جمعرات , 4 مارچ 2021

ٹیگ: ایرانی فوج

ایرانی سائنسدان کے قتل میں ملوث بعض افراد کو گرفتار کر لیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ ایران کے ممتاز ایٹمی سائنس دان شہید محسن فخری زادہ کے قتل میں ملوث بعض افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر حسین امیر عبداللہیان …

مزید پڑھیں »

ایران کو دوسرا بڑا دھچکا: عالمِ اسلام مگر خاموش!

اِس ایک برس کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کو دوسرا بڑا دھچکا اور صدمہ پہنچا ہے ۔ رواں سال کو طلوع ہُوئے ابھی چنددن ہی ہُوئے تھے کہ بغداد ایئر پورٹ پر موجود نامور ایرانی جنرل ، قاسم سلیمانی، کو امریکی ڈرون نے میزائل مار کر شہید کر دیا۔جنرل قاسم سلیمانی کے قتل سے ایران بھر میں صفِ ماتم بچھ …

مزید پڑھیں »

ایران شپ بلڈنگ کمپلیکس؛ مشرق وسطی کی سمندری صنعت میں سرفہرست

"حمید رضاییان” نے کہا کہ یہ کمپلیکس ملک کی سمندری صنعت کا سب سے بڑا بنیادی ڈھانچہ اور مشرق وسطی کی سمندری صنعتوں میں سے ایک ہے۔ ایرانی "ایزوایکو” شپ بلڈنگ کمپلیکس کے منیجر ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ یہ کمپلیکس اپنے متناسب منصوبوں اور متاثر کن اقدامات کے ساتھ ملک اور خطے کی سمندری صنعت میں سرفہرست رہا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی پروفیسر نے ایرانی سائنسدان کو قتل کرنے کا مقصد واضح کر دیا

تل ابیب یونیورسٹی کے پروفیسر نے کہا کہ اس قتل میں ملوثین اور کردار ادا کرنے والوں کا مقصد ایران کیخلاف دباؤ ڈالنے اور پورے خطے کو قابو سے باہر کرنے کا ہے۔ تل ابیب یونیورسٹی کے پروفیسر نے کہا ہے کہ ایرانی کمانڈروں اور سائنسدانوں کے قتل سے علاقے کو خطرے اور کشیدگی کا شکار کرنے کے علاوہ کچھ …

مزید پڑھیں »

ایران تحمل کا مظاہرہ کرے اور کوئی کاروائی نہ کرے ، سعودی سفارتکار کا مشورہ

اقوام متحدہ میں سعودی حکومت کے ایلچی نے کہا کہ ریاض نے قاتلانہ حملے کی پالیسی کی حمایت نہیں کی، انہوں نے مزید کہا کہ ایران کو اپنے جوہری سائنسدان کے قتل پر جذباتی ردعمل کا اظہار نہیں کرنا چاہئے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے نمائندے، عبداللہ المعلمی نے ایک انٹرویو میں دعوی …

مزید پڑھیں »

ہم مظلوم شہید محسن فخری زادہ کے قاتلوں پر بجلی کی طرح گریں گے ، سردار حسین دهقان

ایران کے سابق وزیر دفاع نے اپنے ٹوئیٹر صفحہ پر ایران کے ممتاز سائنسداں محسن فخری زادہ کے بہیمانہ قتل پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی مسلح ایجنٹوں اور دہشت گردوں پر بجلی ک طرح گریں گے اور انھیں جلد از جلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ جنرل دہقان نے ” انالله و ان …

مزید پڑھیں »

ایران کے مقابلے میں امریکہ کی جنگی ناتوانی کا اعتراف

مغربی ایشیا میں امریکی دہشتگردوں کے مرکز سینٹکام کے کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف جنگ کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ مغربی ایشیا میں امریکی دہشت گردوں کے مرکز سینٹکام کے کمانڈر مک کینزی نے علاقے میں ایران کے بارے میں امریکی حکام کے بے بنیاد دعؤوں کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ علاقے …

مزید پڑھیں »