پیر , 1 مارچ 2021

ٹیگ: ایران امریکہ

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے شہر نطنز میں جوہری تنصیب پر حملے کے آپشنز پر غور کیا ، نیویارک ٹائمز کا انکشاف

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے ایران کے شہر نطنز میں جوہری تنصیبات پر حملے کے لئے مختلف آپشنز پر غور کیا لیکن انتظامیہ کے سینیئر عہدیداروں نے انہیں ایسا کرنے سے روک دیا۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ جمعرات کو امریکی صدر ڈونلڈ …

مزید پڑھیں »