بدھ , 24 اپریل 2024

ٹیگ: ایران

ایران اور شنگھانی تعاون تنظیم کے درمیان تجارتی لین دین میں اضافہ

رواں سال موسم بہار کے دوران شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے لیے ایران کی نان پیٹرولیم مصنوعات کی تجارت میں تیس فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ایران کےمحکمہ کسٹم کے ترجمان سید روح اللہ لطیفی نے ہمارے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئےکہا کہ رواں سال موسم بہار کے دوران ایران اور شنگھائی تعاون تنظیم کے گیارہ رکن ملکوں …

مزید پڑھیں »

روس ہندوستان پہلی کنٹینر ٹرین ایران میں داخل

روس سے ہندوستان کے لیے چلنے والٹے پہلی کنٹینر ٹرین، سرخس کے راستے ایران میں داخل ہوگئی۔ ایران کے نائب صدر محمد مخـبر نے ایک آن لائن تقریب کے دوران روس ہندوستان ٹرانزٹ کنٹینر ٹرین کے ایران کی سرحد میں داخلے کا حکم دیا۔ اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب صدر محمد مخبر کا کہنا تھا کہ ملک کی علاقائی …

مزید پڑھیں »

ایران پڑوسیوں کیساتھ 200 ارب ڈالر کی تجارت کو نشانہ بنا رہا ہے: قالیباف

تہران، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے پڑوسیوں کے ساتھ 200 ارب ڈالر مالیت کی تجارت کو ہدف بنایا ہے۔ یہ بات محمد باقر قالیباف نے بدھ کے روز ازبکستان میں ایرانی تاجروں اور صنعت کاروں کے ساتھ ایک ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے ایران اور ازبکستان کے درمیان تجارتی تعلقات …

مزید پڑھیں »

ایران اور پاکستان کی دوستی اور تعلقات کی حد مقرر نہیں

پاکستان سے تعلقات کے فروغ میں کوئی حد نہیں ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان موجودہ صلاحیتوں کے پیش نظر تہران- اسلام آباد تعلقات کی سطح کو بہرین حد تک اوپر لایا جاسکتا ہے۔ ایرانی صدر کی شہباز شریف کو یقین دہانی ایکنا انٹرنیشنل ڈیسک کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ہفتے کی رات پاکستان …

مزید پڑھیں »

ایران کیساتھ قریبی تعلقات کا خیرمقدم کرتے ہیں، اردن

عربی زبان کے برطانوی میڈیا کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے اردن کے صدر نے تاکید کی ہے کہ امان نے ایران کو کبھی اپنے لئے خطرہ نہیں سمجھا اردن کے صدر بشر الخصاونہ نے تاکید کی ہے کہ اردن، ایران کے ساتھ قریبی تعلقات کی استواری کا خیرمقدم کرتا ہے۔ برطانوی خبررساں ایجنسی بی بی سی کے شعبہ عربی کو انٹرویو …

مزید پڑھیں »

اردن نے بھی کی اہانت رسولؐ کی شدید مذمت، سعودی عرب اور ایران سمیت درجن بھر ممالک ہیں ناراض

اردن نے پیغمبر محمدؐ کے بارے میں دیے گئے متنازعہ بیانات کی شدید مذمت کی ہے، اس سے قبل سعودی عرب، ایران، قطر، کویت اور پاکستان سمیت درجن بھر ممالک اس سلسلے میں ناراضگی ظاہر کر چکے ہیں۔ بی جے پی نے بھلے ہی اپنے ترجمانوں نوپور شرما اور نوین کمار جندل کو معطل کر دیا ہے، لیکن اہانت رسولؐ …

مزید پڑھیں »

ایران کے وزیر خارجہ اٹلی کے دورے پر روانہ

ایران کے وزیر خارجہ، کچھ دیر پہلے اٹلی کے دارالحکومت روم کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان، اٹلی اور ویٹیکن کے حکام سے باہمی، علاقائی اور بین الاقوامی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کے سلسلے میں آج ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں اٹلی کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ امیر عبداللہیان نے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو ایران کیخلاف وار کرنے کی ہمت نہیں ہے: صہیونی عہدیدار

اسرائیل کو ایران کیخلاف وار کرنے کی ہمت نہیں ہے: صہیونی عہدیدار صہیونی ریاست کی محکمہ جنگ کے ادارہ برائے سیاسی اور سیکورٹی امور کے سابق سیکرٹری "عاموس گلعاد” نے کہا کہ اسرائیل کو "ایرانی جوابی کاروائی” کے خوف سے ایران کیخلاف وار کرنے کی ہمت نہیں ہے۔ لندن میں اشاعت ہونے والے غیر خطی اخبار "رای الیوم” کے مطابق، …

مزید پڑھیں »

امریکی نئی پابندیوں سے مذاکرات تعلل کےشکارہونگے

ایرانی پارلیمنٹ کے کمیشن برائے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کیخلاف نئی پابندیاں عائد کرنے سے اس بات کا مظاہرہ کیا کہ وہ تعاون پر تیار نہیں اور مذاکرات کو تعلل کا شکار کرنے کی کوشش کر رہاہے۔ "عباس مقتدایی” نے ارنا نمائندے کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے ایرانی قوم کیخلاف …

مزید پڑھیں »