ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے کے سربراہ نے ایٹمی معاہدے کے تعلق سے امریکی اور یورپی خلاف ورزیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ یورینیم کی افزودگی میں اضافہ اور معائنہ کاروں کا اخراج، ایٹمی معاہدے سے ایران کی مزید روگردانی تصور کی جائے گی۔ اسکائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے آئی اے ای …
مزید پڑھیں »ٹیگ: ایٹمی معاہدہ
اگر ایران ایٹمی معاہدے پر عملدرآمدکرتا ہے تو تہران سے پابندیاں اٹھا لی جائیں گی، جوبائیڈن
امریکہ کے منتخب صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر جامع ایٹمی معاہدے کے حوالے سے ملکی پالیسی میں تبدیلی کا عزم ظاہر کیا ہے تاہم اسے انتہائی دشوار کام بھی قرار دیا ہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق جوبائیڈن نے نیویارک ٹائمز کے معروف صحافی تھامس فریڈ مین کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ایٹمی معاہدے میں واپسی کے عنوان …
مزید پڑھیں »