ہفتہ , 6 مارچ 2021

ٹیگ: ایٹمی پروگرام

ایران کا میزائل پروگرام دشمنوں کی آنکھ میں کانٹا بن گيا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے مسلح افواج کے ریسرچ اور تحقیقاتی مرکز کے بجٹ میں اضافہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا میزائل پروگرام دشمنوں کی آنکھ میں کانٹا بن گيا ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل امیرحاتمی نے ایرانی مسلح افواج کے ریسرچ اور تحقیقاتی …

مزید پڑھیں »

دنیا ایرانی ایٹمی سائنسدان کے قتل پر اسرائیل کا شکریہ ادا کرے، اسرائیلی حکام

اسرائیلی حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر امریکہ کے سب سے بڑے اخبار نیویارک ٹائمز کو بتایا کہ ایران کے سب سے اہم ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادے کے قتل پر دنیا کو اسرائیل کا شکر گزار ہونا چاہئے۔ امریکی میڈیا میں شائع ہونے والی اس خبر کے بعد مشرق وسطیٰ میں ایک بھونچال سا آ گیا …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے پھر نشہ پی لیا، بولا ایران پر اور پابندیاں لگائیں گے

امریکہ کے وزیر خارجہ کی حیثیت سے آخری ایام بسر کرنے والے مائیک پومپیؤ نے کہا ہے کہ اس ہفتے کے دوران ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ رپورٹ کے مطابق پابندیوں کے نشیڑی اور امریکہ کے وزیر خارجہ کی حیثیت سے آخری ایام بسر کرنے والے مائیک پومپیؤ نے وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر جاری …

مزید پڑھیں »

جوبائیڈن کے آنے سے پہلے ایران پر حملہ کر سکتے ہیں ، نیشنل سیکورٹی آفیسر مارک اسپر

بیگن ڈاکٹرائن کو 1981 میں اسرائیلی وزیر اعظم بیگن نے عراق کے اٹیمی ری ایکٹرز کو تباہ کرنے کے لیے استعمال کیا تھا۔2007 میں اسی ڈاکٹرائن پر عمل کرتے ہوئے شام پر حملہ کیا گیا تھا جب وہ شمالی کوریا کی مدد سے اٹیمی ہتھیار بنانے کی تیاری کر رہا تھا۔1998 میں پاکستان کے اٹیمی دھماکوں کے بعد بھارت اور …

مزید پڑھیں »