ہفتہ , 6 مارچ 2021

ٹیگ: باکسر

نیدر لینڈ کی خاتون باکسنگ چیمپئن نے اسلام قبول کرلیا

’دی لیڈی ٹائیسن‘ اور کک باکسر کے نام سے جانی جانے والی نیدر لینڈ کی باکسنگ چیمپئن روبی جیسیا میسیو نے اسلام قبول کرلیا۔ کک باکسر نے  دائرہ اسلام میں داخل ہونے کا اعلان  اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے کیا۔ نیدرلینڈ سے تعلق رکھنے والی روبی جیسیا اسلام قبول کرنے سے قبل عیسائی مذہب سے تعلق رکھتی تھی اور انہوں نے کچھ …

مزید پڑھیں »

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی کار خوفناک حادثے کا شکار

لاہور : پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق عامر خان کی جانب سے شیئر کی گئی ایک فیس بک پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ اللہ کا شکر ہے سب محفوظ ہیں ، یہ ایک خوفناک تجربہ تھا، کار کا توازن بگڑنے سے کار موٹروے کی سائیڈ پر لگے بیریئر …

مزید پڑھیں »