بدھ , 3 مارچ 2021

ٹیگ: بحری جہاز

لیبیا کے خلیفہ نے ترکی بحری جہاز کو روک کر اپنے قبضے میں لے لیا

خیلفہ حفتر نے ترکی کے بحری جہاز کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔ خلیفہ حفتر کی ملیشیا نے تُرکی کے تجارتی جہاز پر اس وقت دھاوا بول دیا جب وہ لیبیا کی سمندری حدود میں داخل ہو رہا تھا۔ اس واقعے کے تعلق سے خلیفہ حفتر کے ترجمان میجر جنرل احمد مسماری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

روس کی دھمکی نے امریکی بحری جہاز کو واپس نکلنے پر مجبور کر دیا

روس نے بحیرہِ جاپان میں موجود امریکی بحریہ کے ڈیسٹروئر جنگی جہاز کو اپنی سمندری حدود میں داخل ہونے کی کوشش پر واپس بھیج دیا اور دھمکی دی کہ نہ جانے پر ٹکر ماردی جائے گی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق یہ واقعہ منگل کو بحیرہِ جاپان میں پیش آیا جسے بحیرہِ مشرقی بھی کہا جاتا ہے …

مزید پڑھیں »

جنگی اور ایٹمی بحری جہازوں کی پاکستان میں داخلے کی وفاقی حکومت سے اجازت لازمی قرار

وفاقی حکومت نے سمندری حدود میں ملکی سیکیورٹی اور سالمیت سے متعلق ‘میری ٹائم زونز ایکٹ 2020’ کی منظوری دے دی۔ دستاویز کے مطابق میری ٹائم زونز ایکٹ 2020 کے تحت غیر ملکی جنگی اور ایٹمی بحری جہازوں کے پاکستانی حدودمیں داخلےکے لیے پیشگی اجازت لازم قرار دی گئی ہے اور آئندہ سے غیر ملکی سب میرینز اور دیگر واٹر وہیکلز کا …

مزید پڑھیں »

ایرانی بحریہ نے ایک اور غیر ملکی بحری جہاز کو پکڑ لیا

ایران کی بحریہ نے خلیج فارس میں ایندھن اسمگلنگ کرنے والے ایک غیر ملکی جہاز کو پکڑلیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے خلیج فارس میں ایندھن اسمگلنگ کرنے والے ایک غیر ملکی جہاز کو جس میں 3 لاکھ لیٹر تیل تھا پکڑلیا ہے جہاز پر پانامہ کا پرچم نصب تھا۔ سپاہ پاسداران انقلاب …

مزید پڑھیں »