پیر , 1 مارچ 2021

ٹیگ: برطانیہ

برطانیہ میں ری سائیکلنگ پلانٹ کے ایک ٹینک میں خوفناک دھماکہ، 4 افراد ہلاک

برطانیہ کی پولیس کا کہنا ہے کہ برسٹل شہر میں ہونے والے خوفناک دھماکے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ ینگ جرنلسٹ کلب ( Young Journalists Club) کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے شہر برسٹل کے قریب ایک واٹر پلانٹ میں ہولناک دھماکے سے 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوئے۔ ایونماؤتھ کے علاقے میں واقعہ ری سائیکلنگ پلانٹ کے ایک …

مزید پڑھیں »

احتیاط کریں ورنہ آنکھیں نکال لیں گے ، چائنہ کی دھمکی

امریکہ، برطانیہ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور کینیڈا نے چین پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ہانگ کانگ میں اپنے ناقدین کو خاموش کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ان ممالک کا الزام ہے کہ چین نے ہانگ کانگ میں منتخب اراکین پارلیمان کو نا اہل قرار دینے کے لیے نئے متنازع قوانین وضع کیے ہیں۔ مغربی ممالک کے ان …

مزید پڑھیں »

ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کی جوہری معاہدے پر ٹیلیفونک گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے برطانوی ہم منصب کیساتھ ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، جوہری معاہدے کے فریم ورک کے اندر باہمی تعاون پر گفتگو کی۔ تفصیلات کے مطابق "محمد جواد ظریف” اور "دومنیک راب” نے پیر کی رات ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران باہمی دلچسبی امور اور جوہری معاہدے کے فریم ورک کے اندر …

مزید پڑھیں »

اسلامو فوبیا کے تعلق سے لیبر پارٹی کے کمزور رويئے پر تنقید

برطانیہ میں اسلامو فوبیا کے تعلق سے پارٹی ارکان نے حکمراں جماعت پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ برطانیہ کی حکمراں جماعت لیبر پارٹی کے نصف سے زائد مسلمان اراکین نے اس رائے کا اظہار کیا ہے کہ پارٹی کی قیادت اسلامو فوبیا سے نمٹنے کی اہل نہیں۔ یہ بات مسلم اراکین کے سروے سے سامنے آئی ہے جس …

مزید پڑھیں »