بدھ , 3 مارچ 2021

ٹیگ: بمباری

یمن کے 2 صوبوں پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری

جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب اور الجوف پر شدید بمباری کی۔ الاخباریہ کی رپورٹ کے مطابق جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے مآرب صوبے کے مدغل علاقے پر 10 مرتبہ اور صرواح علاقے پر ایک مرتبہ بمباری کی۔ جبکہ الجوف صوبے کے الحزم علاقے پر بھی سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے جارحیت کی۔ اس …

مزید پڑھیں »

صہیونی فوج کی غزہ پر ایک بار پھر بمباری

قابض صیہونی فوج نے غزہ میں ایک بار پھر بمباری کرتے ہوئے زرعی زمینوں  کو نشانہ بنایا جبکہ فوجی بلڈوزروں نے فلسطینی کسانوں کی زرعی زمینوں کو ہموار کردیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز صیہونی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں ایک بار پھر بمباری کی ، اسرائیلی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج …

مزید پڑھیں »

داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فورسز کی بمباری

عراقی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے صوبے دیالہ میں داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ابلاغ نیوز نے عراق کے سیکورٹی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ عراقی فضائیہ کے ایف سولہ جنگی طیاروں نے منگل کے روز مشرقی عراق کے صوبے دیالہ میں واقع خانقین کے علاقے الزور میں داعش دہشت گروہ کے …

مزید پڑھیں »