اتوار , 6 دسمبر 2020

ٹیگ: بھارت

پاکستان کے دشمن !!

دنیا کو معلوم ہے کہ بھارت، پاکستان کا کھلا دشمن ہے۔ پاکستان کی طرف سے متعدد بار اچھے پڑوسیوں کی طرح امن و سلامتی سے رہنے اور خیرسگالی کے اظہار اور پیغامات کا اظہار کیا گیا۔ لیکن بدقسمتی سے بھارت نے ایسی کوششوں پر کبھی مثبت اظہار نہیں کیا بلکہ پاکستان کے خلاف ہر طرح سےا قدامات کو مزید فروغ …

مزید پڑھیں »

بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں نومبر میں 15 افراد کو شہید کر دیا

بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں نومبر کے مہینے میں فوجی آپریشن کے دوران 15 افراد کو شہید کردیا۔ ابلاغ نیوز نے کشمیر میڈیا سروس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں نومبر کے مہینے میں فوجی آپریشن کے دوران 15 افراد کو شہید کردیا۔ ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں سے ایک …

مزید پڑھیں »

مودی حکومت کسانوں کا استحصال کر رہی ہے ، راہل گاندھی

ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کسانوں کے سلسلے میں حکومت کی پالیسیوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت کسانوں کا استحصال کر رہی ہے۔ کانگریس کے اہم رہنما اور سابق صدر راہل گاندھی نے مودی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے کسانوں کی آمدنی دوگنا کرنے …

مزید پڑھیں »

بھارتی فضائیہ کا مگ 29 لڑاکا طیارہ سمندر میں گرکر تباہ

بھارتی فضائیہ کا مگ 29 لڑاکا طیارہ سمندر میں گرکر تباہ ہو گیا۔ حادثے کا شکار ہونے والے مگ 29 طیارے کا ایک پائلٹ لاپتہ جبکہ دوسرا مل گيا ہے ۔ بھارتی ذرائع کے مطابق بھارتی فضائیہ کا مگ 29 لڑاکا طیارہ سمندر میں گرکر تباہ ہو گیا۔ حادثے کا شکار ہونے والے مگ 29 طیارے کا ایک پائلٹ لاپتہ …

مزید پڑھیں »

بھارت میں بڑی تعداد میں گائے کی پراسرار ہلاکتیں

بھارتی ریاست راجستھان میں ایسی پراسرار وبا پھیلنا شروع ہوگئی جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں گائیں تیزی سے ہلاک ہورہی ہیں۔ مزید اطلاعات کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان میں ایسی پراسرار وبا پھیلنا شروع ہوگئی جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں گائیں تیزی سے ہلاک ہورہی ہیں۔ اتوار کے روز پراسرار بیماری کی وجہ سے مزید 14 …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس کی دوسری لہر: پاکستان میں 24 گھنٹوں میں 42 افراد ہلاک

دنیا بھر میں کرونا وائرس کی دوسری لہر ویسا ہی ہو رہا ہے جیسا کہ ماہرین نے اندازہ لگایا تھا۔ کرونا کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور کئی ممالک ایک مرتبہ پھر سے لاک ڈاؤن لگانے کے بارے میں یا تو سوچ رہے ہیں یا لگا چکے ہیں۔ گذشتہ سال دسمبر میں چین سے …

مزید پڑھیں »

برکس ممالک مل کر کورونا کا مقابلہ کریں گے

بذریعہ ویڈیو لنک برکس کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے  چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ اس وقت بین الاقوامی صورت حال تیزی سے بدل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسان کو اس وقت اس صدی کی سب سے شدید وبا کا سامنا ہے۔ عالمی معیشت بیسویں صدی کے تیسرے عشرے کی انتہا درجے کی ابتری …

مزید پڑھیں »

”امن دشمن بھارت”

رواں برس بھارت پاکستان کے ساتھ ہونے والے جنگ بندی معاہدے کی 2729 بار خلاف ورزی کرچکا ہے۔جس میں21بے گناہ شہری شہید اور 206زخمی ہوئے۔بھارت کی جانب سے بین الاقوامی انسانی قوانین کی صریحاًمنافی اقدامات سے علاقائی امن و سلامتی کوشدید خطرات لاحق ہیں۔جبکہ عالمی برادری اس صورتحال پر خاموش ہے۔ایل او سی پر کشیدگی اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں بھارتی دہشت گردی بے نقاب ، کیا بھارت ایف اے ٹی ایف میں بلیک لسٹ ہوگا ؟

وطنِ عزیز میں بھارت کی طرف سے دہشت گردی کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں کیونکہ قیامِ پاکستان کے وقت سے ہی بھارتی قیادت کے بیانات، پالیسیاں، مقبوضہ کشمیر پر قبضہ اور اب تک ہونے والی پاک بھارت جنگیں اس بات کا بین ثبوت ہیں کہ بھارت سے بڑا پاکستان کا دشمن اور کوئی نہیں۔ آج وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی …

مزید پڑھیں »