بھارتی بحریہ کا کہنا ہے کہ اسے 10 روز قبل بحیرہ عرب کے اوپر حادثے کا شکار ہوئے مگ 29 کے لڑاکا طیارہ کے ملبے کے قریب انسانی باقیات ملے ہیں جنہیں ڈی این اے کے لیے بھیجا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بحریہ کا مگ 29 کا ٹرینی طیارہ 26 نومبر کو بحیرہ عرب میں گوا کے نزدیک …
مزید پڑھیں »