ہفتہ , 6 مارچ 2021

ٹیگ: بھارتی فوج

بھارتی کسان اور انڈیا میں ہندوتوا کا بڑھتا ہوا جبر

میں اکثر سوچتا ہوں کہ زندگی کی بنیادی ضروریات بڑی محنت کے بعد کسان پیدا کرتا ہے۔ اس کے لیے مہینوں موسموں کی سختیوں کو جھیلتا ہے، اپنی جمع پونجی کو قدرت کے حوالے کرتا ہے۔ مسلسل جدوجہد کے نتیجے میں ملنے والی فصل اس کی خون پسینے کی کمائی ہوتی ہے۔ یہ بنیادی کام کرنے والا کسان اس فصل …

مزید پڑھیں »

غلطی سے ایل او سی پار کرنیوالی دو بہنیں گرفتار

آزاد کشمیر کے علاقے عباس پور کی دو بہنیں غلطی سے ایل او سی پار کرگئیں۔ آزاد کشمیر کے علاقے عباس پور کی 2 بہنوں ثنا زبیر اور لائبا زبیر کو غلطی سے ایل او سی پار کرنے پر بھارتی فوج نے گرفتار کرلیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں بہنیں اس وقت مقبوضہ کشمیر پولیس کی حراست میں ہیں، …

مزید پڑھیں »

بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں نومبر میں 15 افراد کو شہید کر دیا

بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں نومبر کے مہینے میں فوجی آپریشن کے دوران 15 افراد کو شہید کردیا۔ ابلاغ نیوز نے کشمیر میڈیا سروس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں نومبر کے مہینے میں فوجی آپریشن کے دوران 15 افراد کو شہید کردیا۔ ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں سے ایک …

مزید پڑھیں »