کراچی کے علاقے گلشن معمار میں رینجرز اور پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران تین دہشتگردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگردوں میں یاسین عرف ابو حنظلہ، اکرام اللہ عرف فیصل اور محمد خالد عرف منصور عرف عمر شامل ہیں۔ ان میں سے …
مزید پڑھیں »