ہفتہ , 22 ستمبر 2018

ٹیگ: تجزیات

عالمی عدالت میں امریکہ کے خلاف ایران کا مقدمہ

(تسنیم خیالی) بالا ٓخر ایران نے امریکہ کی بے ظابطگیوں ، دوغلے پن اور دھوکے بازیوں کے خلاف عالمی عدالت سے رجوع کا آپشن استعمال کرتے ہوئے امریکہ کے خلاف عالمی عدالت میں مقدمہ دائر کردیا ہے ، اور ایران کے وکلاء نے باقاعدہ طور پیروی شروع کرتے ہوئے عدالت کے سامنے دلائل پیش کیے ہیں کہ امریکہ نے ایران ...

مزید پڑھیں »