پیر , 1 مارچ 2021

ٹیگ: تسلیم

فلسطینیوں کو حقوق ملنے تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام پرمکمل عمل درآمد ، صنعتی شعبے کی ترقی اور برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیحات ہیں۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں کہا کہ بڑے ڈیموں ، راوی ریور فرنٹ سٹی اور بنڈل آئی لینڈ جیسے بڑے منصوبوں کی تکمیل …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو تسلیم کرنے کی لہر، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

حالیہ دنوں میں اسرائیلی ریاست کو تسلیم کرنے سے متعلق جو بحث چھڑی ہوئی ہے، اس کے تناظر میں وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دوٹوک الفاظ میں اس عزم کا اظہار ہے کہ پاکستان مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا۔ گذشتہ دنوں سے وطن عزیز میں اسرائیل کی ناجائز …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا معاملہ اور پاکستان

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر سے یہ بحث شروع ہوچکی ہے کہ کیا پاکستان کو اسرائیل سے روابط کا آغاز کرنا چاہیے یا نہیں کرنا چاہیے۔ یادش بخیر، گزشتہ بلاگ میں ہم دلیل سے یہ ثابت کرچکے ہیں کہ پاکستان کو اسرائیل سے تعلقات کا آغاز کرکے کسی بھی قسم کا کوئی بھی فائدہ نہیں ہے۔ اگر یاد ہو تو …

مزید پڑھیں »

غاصب صہیونی ریاست کو ہرگز تسلیم نہیں کیا جائے گا ، آئی ایس پی آر

پاکستان کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ مزید اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی فوج غاصب و خونخوار صیہونی حکومت کو تسلیم نہ کرنے کے حکومت اسلام آباد کے فیصلے کی حمایت کرتی ہے۔ پاکستانی فوج  کے ترجمان جنرل بابر افتخار نے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے سے ملک کا نقصان ہو رہا ہے ، خورشید محمود قصوری

تحریک انصاف کے مرکزی رکن سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے پیشکش کی تھی کہ وہ جدید ترین نینو ٹیکنالوجی پاکستان کے ساتھ شیئر کریں گے اور پاکستان میں آکر زراعت کا معیار بلند کریں گے۔ مزید تفصیلات کے مطابق اسرائیل نے پیشکش کی تھی کہ وہ جدید ترین نینو ٹیکنالوجی پاکستان کے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا معاملہ

سعودی عرب، اردن اور مصر کی سرحدوں کے سنگم اور بحرِ احمر کے کنارے ایک جدید ترین سعودی شہر آباد کیا جا رہا ہے۔ یہ شہر پروگریسو سوچ کے مالک پرنس محمد بن سلمان کے ماڈرن وژن کا عکس ہوگا۔ یہاں وہ تمام سہولتیں مہیا کی جارہی ہیں جو سیاحت کے شعبے کو ترقی دینے کیلئے ضروری سمجھی جاتی ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو تسلیم کرنے سے کیا ہوگا ؟

عوامی حلقوں میں پاکستان-اسرائیل تعلقات ہمیشہ سے ہی شدید ناپسندیدہ سمجھے جاتے ہیں۔ مجھے بچپن سے ہی اخبارات وغیرہ پڑھنے کی عادت اور ’بڑوں کی باتیں‘ سننے کا کافی شوق تھا، گفتگو خواہ سیاسی ہو یا پھر موضوعِ بحث بین الاقوامی معاملات۔ غالباً پانچویں جماعت کی بات ہے کہ ایک دفعہ میں نے اپنے والد سے مسئلہ فلسطین کے بارے …

مزید پڑھیں »