کراچی(این این آئی) پاکستان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین نے کہا ہے کہ آج کے دور میں نئی ٹیکنالوجی کے استعمال ہی سے کسی ملک کی ترقی و خوشحالی کی ضمانت دی جاسکتی ہے اس سلسلے میں حکومت پاکستان کو جاپان کی جانب سے لتھیم بیٹری کا پلانٹ پاکستان میں لگانے ، ٹیکنالوجی ٹرانسفر اور سرمایہ فراہم کرنے …
مزید پڑھیں »