اتوار , 28 فروری 2021

ٹیگ: جنرل اسمبلی

اقوام متحدہ میں فلسطینی عوام کے حق خودارادیت سے متعلق قرار داد بھاری اکثریت سے منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی عوام کے حق خودارادیت سے متعلق قرار داد بھاری اکثریت سے منظور کرلی ہے جنرل اسمبلی میں 163 ممالک نے قرارداد کے حق میں 5 ممالک نے قرارداد کی مخالفت میں جبکہ 10 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی عوام کے حق خودارادیت سے متعلق …

مزید پڑھیں »