پیر , 8 مارچ 2021

ٹیگ: جنگ

فالس فلیگ آپریشن ہوا تو ہمارا جواب بھرپور ہو گا ، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے بھارت کی جانب سے یو این گاڑی پر فائرنگ کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مودی اندرونی مسائل سےتوجہ ہٹانے کیلئے فالس فلیگ آپریشن کر سکتا ہے اگر فالس فلیگ آپریشن ہوا تو ہمارا جواب بھرپور ہو گا۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر پر جاری بیان میں …

مزید پڑھیں »

سعودی جارحیت سے اب تک 2 لاکھ سے زائد یمنی مرد و خواتین شہید

اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ ، جارحیت اور بربریت کے نتیجے میں اب تک 2 لاکھ سے زائد بچے اور مرد و خواتین شہید ہوگئے ہیں۔ ابلاغ نیوز نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور نے …

مزید پڑھیں »

عوامی رضاکار فورس ’’بسیج‘‘ خداداد سرمایہ ہے ، آیت اللہ سید علی خامنہ ای

رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی عوامی رضاکار فورس ’’بسیج‘‘ کو ایرانی قوم کا عظیم سرمایہ اور خداداد ذخیرہ قرار دیا ہے۔ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عوامی رضاکار فورس ’’بسیج‘‘ کے یوم تاسیس کے موقع پر جاری کیے جانے والے تہنیتی پیغام میں …

مزید پڑھیں »

آرمینیا کے صدر کا جنگ کی تیاری نہ ہونے کا اعتراف

آرمینیا کے صدر ارمن سرکیسیان نے اعتراف کیا ہے کہ ایروان، قرہ باغ علاقے کے بارے میں جمہوریہ آذربائجان کے ساتھ ہوئی جنگ میں ہر محاذ پر شکست کھائی ہے۔ خبر رساں ایجنسی قفقاز کی رپورٹ کے مطابق آرمینیا کے صدر ارمن سرکیسیان نے مقامی اخبار کے ساتھ انٹرویو میں اعتراف کیا کہ آرمینیا، ادھر کچھ برسوں میں آذربائیجان کے …

مزید پڑھیں »