ہفتہ , 27 فروری 2021

ٹیگ: جو بائیڈن

ٹرمپ نے اپنی شکست ماننے سے انکار کر دیا

امریکی صدر نے ریاست جارجیا میں اپنے ایک خطاب کے دوران کہا اگر انہیں انتخابات میں شکست ہوتی وہ اس تسلیم کرلیتے لیکن چونکہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے لہذا وہ ہرگز اپنی شکست کا اقرار نہيں کریں گے۔ اتوار کی صبح اپنے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا کہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے، ہم کو کامیابی ملے …

مزید پڑھیں »

جوبائیڈن کو خفیہ اداروں کی بریفنگ شروع

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کو قومی سلامتی کے معاملات پر روزانہ بریفنگ کا آغاز ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن کو خفیہ اداروں نے بریفنگ دینا شروع کر دی ہے، خفیہ ادارے اقتدار کی منتقلی کے دوران نو منتخب صدر کو حالات سے آگاہ رکھتے ہیں۔ ادھر ریاست ایریزونا نے بھی جوبائیڈن کے حق میں فیصلہ کر دیا ہے، گورنر …

مزید پڑھیں »